This is one of the books that inspired me to pursue a master's degree in development economics.
I remember being consumed by it during breaks in a summer job I had in 2009 in Tromsø, my hometown. Sometimes I even hid in remote bathrooms just to read a little more.
معیشت، روزگار کی کمی اور دوسرے ملکوں میں کام کی زیادہ مانگ ہے۔ آزادی تو ہے، مگر بہت سے دلوں میں اُمید قید ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ کئی لوگ پاسپورٹ اور ویزا کو ہی اصل آزادی سمجھنے لگے ہیں۔آزادی کی تعریف آپ کے نزدیک جو بھی ہے اور آپ نے حاصل کر لی ہے تو آپ کو جشنِ ازادی بے حد مبارک
آج پاکستان کا یومِ آزادی ہے، مگر سچ یہ ہے کہ بہت سے لوگ وہاں رہنا نہیں چاہتے جس کا اندازہ ان اعداد و شمار سے لگایا جا سکتا ہے 2024 کے اقوامِ متحدہ کے اعداد و شمار کی مطابق، 24 کروڑ سے زیادہ آبادی والا ملک پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ لوگ باہر بھیجنے والا ملک ہے۔ اس کی وجہ کمزور۔۔
جنگ ختم ہوچکی ہے اور جنگ اتنی بھی متاثرکن چیز نہیں ہے
اب ترقی ،تعلیم ،انسانی حقوق اور اقلیتیوں کے حقوق کے لیے کام کریں استحکام کی طرف بڑھیں
اختلافات کو کم کریں
پاکستان کو ایک فلاحی اور مضبوط ریاست بنانے کے لیے کوشش کریں
پاکستان زندہ باد
“Last time, the Indians said that Rafales would make a difference, so we specifically targeted the Rafales. The numbers could have been much higher, but we showed restraint”
Chinese projectiles that landed in India about to make their way to a desk in the US. And Israeli drones that fell in Pakistan about to make their way to a PLA engineer's desk in China (possibly also Turkey).