مجید اچکزائی ہو یا چوہدری منیر کا بیٹا،دونوں قاتل ہیں۔پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے دونوں کا قتل عمد کیا گیا ہے۔ جس کی سزا پھانسی ہے۔اس قتل میں عدالت مداخلت کرکے دیت کی ادائیگی ساقط کر سکتی ہے نیز لواحقین کی کفالت کا حکم دے سکتی ہے۔محکمہ پولیس بھی ذمہ داری لے سکتا ہے