بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔
عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں
اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂
بارش ہوتی ہے پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے زیادہ پانی آتا ہے 😂😂
قومی اسمبلی کا سپیکر ایوان کا نگہبان و محافظ ہوتا ہے۔ یہ منصب ان سے غیر جانبدار اور پارٹی وابستگی سے بالاتر رہنے کا متقاضی ہوتا ہے۔ اپنے طرز عمل اور بیانات کے باعث اسد قیصر جانبدار ہوگئے ہیں، ان کا پی ٹی آئی کی حمایت کی طرف جھکاؤ واضح ہے۔ ان کے کردار اور ساکھ پر بڑا سوال ہے۔
سوال سب سے: پاکستان نے تمام اسلامی ملکوں کی کانفرنس بلائی ہے- 23 مارچ کو نیے جہازاورفوجی پریڈ ہوگی، اگرعمران حکومت گر گئی تو ان دور رس ملکی مفادات کا کیا ہوگا - کیا OIC میٹنگ یا چین کے وزیرخارجہ کا دورہ ملتوی ہوجاےگا - کیا تمام فیصلہ ساز سب کام سوچ سمجھ کر کر رہے ہیں؟ کوئی جواب؟
عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں کیا کیا ؟
1-عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جس نے ہالینڈ کی حکومت سے احتجاج کر کے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا
2-عمران خان پہلا وزیر اعظم ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ خودکش دھماکے سب سے پہلے مسلمانوں نے نہیں ہندووں نے شروع کیے
1/25
👇