کراچی کی مردم شماری پر صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی کا بیان
کراچی کی غلط گنتی کو مسترد کرتے ہیں،آفتاب صدیقی
ایم کیو ایم جعلی میڈیا ٹاک کر کے اپنے آپ کو اس سازش سے دور نہیں کر سکتی،��فتاب صدیقی
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کے غلط گنتی کی سازش میں ملوث ہیں، آفتاب صدیقی
پی ڈی ایم کی حکومت کے زیر انتظام کراچی کی آبادی کم دکھانے کی سازش کی گئی،
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پریس کانفرنس کے بجائے اپنے وفاقی وزراء کو حکومت سے علیحدہ ہونے کا کہیں،
اگر ایم کیو ایم کراچی سے مخلص ہوتی تو حکومت سے علیحدہ ہو چکی ہوتی،
@AftabSiddiqiPTI
پی ٹی آئی کراچی کا الیکشن کمیشن کے بلدیہ عظمیٰ میں حلف برداری کے حو��لے سے جاری نوٹیفکیشن پر مؤقف،
سندھ حکومت کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کی حلف برداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں،
@AftabSiddiqiPTI
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے پیپلزپارٹی کی منظم سازش ہے، پی ٹی آئی کراچی
ہر کوئی بخوبی واقف ہے بلیک میلنگ میں پی پی کا کوئی ثانی نہیں، پی ٹی آئی کراچی
حالات کی بہتری تک الیکشن کمیشن سے حلف برداری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہیں، پی ٹی آئی کراچی
@AftabSiddiqiPTI
صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI کا ویڈیو پیغام،
کل ایک باپ بیٹے کی جوڑی نے ٹی وی پر آکر کہا کہ ان لوگوں نے پی ٹی آئی قیادت کے کہنے پر آگ لگائی،
یہ سب جھوٹ ہے اور قیادت نے ایسا کوئی ب��ی کام کرنے کا نہیں کہا،
اس جوڑی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں وہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کراچی صدر آفتاب صدیقی کا بیان۔
سندھ پولیس نے انسانوں کے ساتھ حیوانوں جیسا روئیہ اختیار کیا ہوا ہے، آفتاب صدیقی
مرد پولیس اہلکار خواتین پر تشدد کررہے ہیں اس کی مزمت کرتے ہیں، آفتاب صدیقی
کراچی تین تلوار کے مقام سے 12 خواتین کو حراست میں لیا گیا،
@AftabSiddiqiPTI
میں اپنی کراچی کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے حوصلوں کو سراہتا ہوں، آفتاب صدیقی
ہمیں عمران خان کی ٹایگریس پر فخر ہے، آفتاب صدیقی
سندھ حکومت کو متنبہ کرتے ہیں خواتین سے زور زبردستی کرنا بند کریں، آفتاب صدیقی
تمام زیر حراست خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،
@AftabSiddiqiPTI
پی ٹی آئی کراچی صدر آفتاب صدیقی کا ویڈیو بیان،
عمران خان کو گرفتار کرکے ہماری ریڈ لائن کراس کی گئی، آفتاب صد��قی
عوام آج جوش و جذبے سے سڑکوں پر احتجاج کیلئے نکلے، آفتاب صدیقی
کراچی کے عوام سے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کی اپیل کرتا ہوں،
@AftabSiddiqiPTI
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ہڑتال ملک کی بقاء و سلامتی اور نسلوں کے مستقبل کیلئے کی جائے گی، آفتاب صدیقی
عمران خان نے اقوام متحدہ میں دنیا بھر میں ناموس رسالت پر آواز اٹھائی، آفتاب صدیقی
تمام کراچی کے تاجروں، صنعتکاروں سے ہڑتال میں اپنا کردار ادا کرنے درخواست کرتا ہوں، آفتاب صدیقی
@AftabSiddiqiPTI
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی اور جنرل سیکریٹری ارسلان تاج گھمن کا مشترکہ بیان
دونوں رہنماوں کیجانب سے بول نیوز کے کو چیئرمین شعیب شیخ کا گھر مسمار کرنے کی مذمت
شعیب شیخ کیخلاف انتقامی کارروائیاں فوری بند کی جائیں۔ آفتاب صدیقی
@AftabSiddiqiPTI
@ArsalanGhumman
بول نیوز کو مستقل د��انے کی کوشش کی جارہی ہے۔
فسطائی حکومت اپنے حواس کھو بیٹھی ہے۔ آفتاب صدیقی
شعیب شیخ کو حکمرانوں کی غلامی نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ارسلان تاج
شعیب شیخ اور بول نیوز کے خلاف انتقامی کارروائیاں فوری بند کی جانی چاہیئے،
@AftabSiddiqiPTI
@ArsalanGhumman