A major update to the recommendation algorithm is rolling out over the next few days.
This will help surface smaller accounts and posts outside of your friend-follows network.
As always, this will be made open source and undergo continuous improvement.
عمران خان کے خلاف اب مذہبی کارڈ کھیلا جائے گا۔ ایک مذہبی جماعت ایسےہی مقصد کے لئے بنائی گئی تھی۔کوشش یہ ہے کہ عمران خان کی ساکھ کو خراب کیا جائے۔مگر مسئلہ یہ ہے وہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر عشق رسولﷺ کی گواہی دے چکا ہے۔بہت مشکل ہے اب
ریٹیوٹ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج ECL سے مریم نواز، شہبازشریف اور مقصود چپڑاسی سمیت تقریباً تمام "شریف" لوگوں کے نام نکال دیے گئے
اب یہ انتہائی شریف لوگ لوٹ مار میں جو کسر رہ گئی تھی، وہ پوری کریں گے۔
قوم کو بتایا جاۓ کہ مجرموں کو کھلا چھوڑنے پر شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ 🤔
#MarchAgainstImportedGovt
جانے دیں آئینی جمہوری تبدیلی کی باتیں قبل از وقت تبدیلی گزشتہ 23 وزیر اعظم تبدیلی معماروں نے پہلے بتایا نہ اب بتائیں گےعمران خان فارغ کرنے کی دراصل حقیقی وجہ کیا بنی؟ قصہ مختصر "عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا" جب فیصلہ ہوا چند ماہ میں اجزائے ترکیبی جڑے اورفارغ وڈیو ملاحظہ فرمائیں