راہیں وہی پاتے ہیں جو راستہ دِکھاتے ہیں، ہمارے باس جیسے لوگ مثال بن جاتے ہیں۔"*
ان کی شخصیت سے مہکتا ہے محفل کا ہر کونا،*
*وہ شخص نہیں، ایک کارواں ہیں جو راہ دِکھاتا ہے۔"*
@A_Qadir_Patel@khan_annal@MediaCellPPP
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے انکے بہنوئی ڈاکٹر نوید مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرنے مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ، انچارج سیاسی امور آزاد کشمیر محترمہ فریال تالپور اور پارٹی رہنماؤں کی آمد
اس ایوان کےمنتخب نمائندے چاہے حکومتیں بینچوں پر ہوں یااپوزیشن بینچوں پر ہمیں اختلافات بھلا کر ملکی سلامتی کیلئے متحد ہوناپڑے گا۔ دہشتگرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، ہم نے ماضی میں بھی ان کو شکست دی تھی انشاء اللہ ایک بار پھر شکست دلوائیں گے
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری ایم این اے سیدہ شاہدہ رحمانی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
@AseefaBZ@ShahidaRehmani@ShaziaAttaMarri
*قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید قرار دینے کی قرارداد کی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی*
بھٹو نے جمہوریت، قومی یکجہتی اور عوامی حقوق کے لیے جان قربان کی، قرارداد
قرارداد میں مطالبہ کہ بھٹو کو سرکاری سطح پر "قومی شہید" تسلیم کیا جائے ، قرارداد