محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 13 برسی کےحوالے سے آج پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ حیدرآباد میں ہواجس کی صدارت ضلع صدر #صغیراحمدقریشی۔۔جنرل سیکریٹری #علی_محمدسہتو نےکی اس موقع پر پی ایس عہدیدار بھی شریک
يادگار تصوير شھيد محترمہ بينظير بھٹو صاحبہ کے ساتھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بی بی بختاور صاحبہ
اور میرے چاچو SHO شھيد الله بخش چنہ
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 13 برسی کےحوالے سے پی ایس 64 کا اجلاس چانڈیو ھائوس حیدرآباد میں منعقد ہواجس کی صدارت پی ایس 64 کے صدر #خان_محمد_چانڈیو نے کی۔۔
اس موقع یوسی کی صدور ،جنرل سیکریٹری،انفارمیشن سیکریٹری اور دیگر عہدیداران بھی شریک تھے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیربلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی
@BBhuttoZardari
“حکومت سندھ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریے اور فلسفے کو آگے بڑھا رہی ہے۔
جیسے تھر کول پاور پراجیکٹ سے تھر میں انقلاب آیا ہے، ویسے ہی ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے بھی کراچی کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچے گا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پشاور اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے 7 اموات کا معاملہ،
وفاقی اور صوبائی حکومت نے غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
@ShahNafisa@QuratulainM1#GosTv
اسلام آباد : پی ڈی ایم کا اجلاس شروع
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شریک
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی شریک ہیں
@BBhuttoZardari@AlyHydr
چلو چلو ملتان چلو یوم تاسیس 30 نومبر جلسہ عام PDM کے جلسے سے محترمہ آصفہ بھٹو زرداری خطاب کریں گی ۔
ملتان ہم جارہے ہیں
روک سکتے ہو تو روک لو۔ ہم پھر بھی آئینگے۔
@AseefaBZ
ٹنڈو محمّد خان میں صدر پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن سندھ کے معاون خصوصی برائے جاوید نایاب لغاری کی زیرصدارت,سندھ کونسل اجلاس میں شرکت، ایجنڈا 30 نومبر ملتان کے جلسے کے حوالے سے میٹنگ۔
اس موقع پر ڈویژنل,ضلع عہدیداران نے بھرپور شرکت کی ۔
@JavedNLaghari@MasroorARajper
Special Assistant To CM Sindh & President PYO Sindh @JavedNLaghari Attended #SindhiCulturalRally by PS-87 Malir, Karachi Div from Steel town to Gulshan e Hadid. Rally was led by PPP Sindh GS Waqar Mehdi, @MirSohrab,@HaiderkhanPYO @faridmemonpyo & other... 🇱🇾🌹.
30 نومبر پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے تحت جلسہ عام رکھا جارہا ہے @KasimGillani کی اس جلسے میں کرونا ایس اؤ پیس پر عمل کرتے ہوئے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل!