پشاور میں بڑی کامیابی!
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پشاور کے مضافاتی علاقے سے بھارتی فوج کا میجر دل بہار سنگھ گرفتار کرلیا، جو "داؤد شاہ" کے نام سے امام مسجد کے روپ میں چھپا بیٹھا تھا۔
#PakistanZindabad#PakArmy#Intelligence#news#KPK#Peshawar
کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا ڈیم بھرنے کا ڈیٹا واضح طور پر بتا رہا ہے بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کی SOP's کی خلاف ورزی کرکے ڈیموں میں گنجائش سے زائد پانی ذخیرہ کیا اور ڈیم بھرنے کا ڈیٹا پاکستان سے شیئر نہیں کیا
#modiexposed#Floods2025#FloodsInPakistan#FloodAlert
اسلام دشمن فتنہ الخوارج کا نیا حربہ – نعوذباللہ ، آیاتِ قرآن میں ردو بدل کی کوشش
فتنہ خوارج کی یہ تحریر اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ یہ گروہ قرآنِ مجید کی آیات کو اپنے باطل نظریات اور ایجنڈے کے مطابق توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے۔
لیک شدہ RAW دستاویز نے یہ حقیقت بے نقاب کر دی کہ بھارت گوردوارہ کرتارپور کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہا ، تاکہ سکھ یاتریوں کو مشکلات میں ڈال کر پاکستان کو بدنام کیا جا سکے۔ اس منصوبے کے تحت دانستہ طور پر سیلابی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
#RAWExposed#PakistanZindabad
پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں عوام کو شدید خطرات لاحق تھے۔ پاک فوج نے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف آپریشن شروع کیا، اور ہزاروں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
#FloodsInPakistan#PakistanFloods#PakistanArmy#FloodRelief
ہنگامی اطلاع:خانکی ہیڈورکس پر شدید سیلابی صورتحال:
اپڈیٹ: 27 اگست، دوپہر 12 بجے
دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز،جبکہ ہیڈ ورکس کی ڈیزائن کردہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک۔ شدید سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ ورکس کے ہائیڈرولک ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا۔