آج تک ریاست جموں و کشمیر کا مسئلہ جوں کا توں چل رہا ہے اور عوام کو دو قومی نظریے پراکسی وار مذہبی منافرت میں جھونک کر جنگ و جدل قتل و غارت استحصال تقسیم پسماندگی عدمِ استحکام کی نذر کیا گیا ہے تقسیم کے بعد بھی لاکھوں لوگ
1/2👇 #IndependentJummuKashmir
خواب آزادی کا اسیر یاسین ملک کتاب اب Daraz App پہ بھی دستیاب ہے
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: | https://t.co/2dVs4zMNQm
نوجوان طالبہ ثوبیہ یعقوب منہاس کی تصنیف
" خواب آزادی کا اسیر یاسین ملک "
مارکیٹ میں آ چکی ہے
ہجیرہ، عباس ��ور تتہ پانی کوٹلی کتاب کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں
Whatsapp: 03035208786
Cell # : 03556576746
باغ میں کتاب منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03463362701
آزادیوں کا نصاب تم ہو،شجاعتوُں کی کتاب تم ہو
جو مائیں دیکھیں وہ خواب تم ہو،لہو چمن کا گلاب تم ہو
کہاں تو سویا خبر نہیں ہے،قبر نہیں ہے قبر نہیں ہے
مگر یہ بندے نثار تیرے،کروڑوں دل ہیں مزار تیرے
قبول حق کے روبرو ہے،قسم خدا کی تو سرخرو ہے !
#MaqboolButt
مقبول بٹ شاید اسی لیے ان سے الحاق نہیں کرنا چاہتا تھا کیوں کہ وہ جانتا تھا انھوں نے اپنے ملک کو دیوالیہ کر دینا ہمیں کیا سنبھالیں گے اسی لیے مقبول بٹ نے کہا تھا کہ
ایک دن مادروطن ضرور آزاد ہو گا
ان شاء اللہ وہ وقت قریب ہے
مقبول بٹ کا راستہ ہمارا راستہ
#MaqboolButt
آزادی کا دیوانہ شمع حریت کا پروانہ مقبول بٹ شہید اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے کشمیر کی لوحِ تاریخ میں ہمت‘ جرات تڑپ اور خلوص و قربانی کا ایک لافانی باب رقم کر گے ماہ مقبول میں مقبول بٹ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے
یہ ہیش استعمال کریں شکریہ
#MaqboolButt
ایسے معاشرے میں جہاں عورت زیادہ باشعور نہیں تصور کی جاتی وہاں ثوبیہ یعقوب جیسی قوم کی باشعور بیٹی نے انتہائی قلیل وقت میں بابائے قوم کو حراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اُنکی زندگی کے تمام پہلو کو جمع کرکے کتابی صورت دی ثوبیہ کی اِس کاوش کی جتنی بھی تعریف کیجائے وہ کم ہے
#MaqboolButt
مقبول بٹ شہید کا بیرون ملک مقیم جموں کشمیر کے باشندوں کے نام پیغام
جب ملک غلام سرور صاحب مقبول بٹ شہید سے تہاڑ جیل میں ملاقات کرنے گے تھے
بحوالہ (یادوں کے چراغ صفحہ نمبر 39)
#MaqboolButt
جس رات کے پڑتے ہی کئی لوگ مرے تھے
اس رات کے خوناب اندھیروں میں جیا ہوں
وہ گیت جسے قوم میری بھول گئی ہے
وہ گیت سناتا ہوا مقتل کو چلا ہوں
میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا ہوں کرنیں
میں نور صداقت کے لیے خود ہی جلا ہوں
#MaqboolButt
'' مجھے امید ہےجو میرے بعد آنے والے ہیں وہ اس مشن کو قائم و دائم رکھیں گے اور کسی مایوسی کا شکار نہیں ہو گے آپس میں اتفاق و اتحاد صبر و ہمت سے کام لیں گے اور کسی قسم کے ذاتی فروعی اور وقتی مفاد کا شکار نہیں ہو گے''
مقبول بٹ شہید کا پیغام
(حوالہ یادو�� کے چراغ)
#MaqboolButt
دشتِ ویراں تھا یہ شعور و جنوں
تیرے گیتوں سے برگ و بار آیا
تو کہ وادی سے کہسار ہوا
تو کہاں مثلِ آبشار آیا
طرزِ گفتار برق و رعنائی
رسم کردارِ سنگ بار
ہم کہ زنداں کی راہ پر تھے ابھی
اور تو مقتل کو بھی گزار آیا
عاطف توقیر
@atifthepoet#MaqboolButtShaheed
یوں ہی نہیں ہر کُنج میں مقبول ہوا تو
سب باغ کو مہکائے جو وہ پھول ہوا تو
کیا اور کہوں حق و صداقت کے مسافر
منصورتھا تو دار کی ہی جھول ہوا تو
زکریا شاذ
#MaqboolButt#IndependentJammuKashmir