جہانگیر ترین نے میرے ساتھ مل کر شوگر انڈسٹری کو document کرنے کی جو کوشش کی اس پر پوری کتاب لکھ سکتا ہوں۔ نواز شریف، آصف زرداری کی کوئی مل listed نہیں. جہانگیر ترین وہ واحد سیاست دان ہے جس کی کمپنی listed ہے۔ اسی وجہ سے اسے سسٹم نے نشانہ بنایا ہے - شبر زیدی
پریس ریلیز
4 جولائی 2024
جہانگیر خان ترین کی ملکیتی ��وگر مل جے ڈی ڈبلیو کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ چینی کے برآمدی کوٹے کی تقسیم میں جانبداری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں نہ ہی حکومت کی جانب سے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو کسی قسم کی کوئی اضافی سہولت فراہم نہیں گئی
چونکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز پاکستان میں چینی کی سب سے بڑی پیداوار کرنے والی کمپنی ہے، اس لیے اسے قدرتی طور پر اس کی پیداواری قابلیت کے مطابق متناسب کوٹہ ملتا ہے۔ یہ فارمولہ وزارت تجارت اور صنعت نے وضع کیا تھا،
خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے گزشتہ سال جہانگیر خان ترین اور علی خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ویمن ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹرز کا افتتاح کیا گیا.
@LodhranPil97382
ان سینٹرز میں ٹریننگ لینے والے خواتین کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملتان میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی گئی اور شرکاء کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی. ٹریننگ حاصل کرنے والی خواتین اب باعزت روزگار حاصل کر رہی ہیں.
@LodhranPil97382
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے لودھراں میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
جہانگیر ترین نے 12 ایم پی آر گیلے وال پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 28 معصوم شہریوں کی شہادت کی خبر افسوس ناک ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 28 معصوم شہریوں کی شہادت کی خبر افسوس ناک ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے ��وم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
لودھراں: علی خان ترین نے محلہ گلاب پورہ میں راؤ پرستار،مرزا شہباز، شیخ منور، راؤ ایاز و دیگر کی جناب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کی اورخطاب کیا۔
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 227 مہر اشرف سیال، رانا ارسلان خان، صدیق ارائیں، کائنات رضا،راؤ احسان الحق ودیگر بھی موجود تھے۔
��ودھراں: علی خان ترین نے یونین کونسل ڈانوراں میں رانا انتظار، شیخ محمود اور راؤ وکیل کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 227 مہر محمد اشرف سیال، رانا ارسلان خان و دیگر قائدین بھی شریک تھے۔
لودھراں: علی خان ترین کی ڈھورے والا آمد
میاں عتیق الرحمن جبلہ قریشی، میاں اکبر جبلہ قریشی، میاں فرحان جب��ہ قریشی، میاں اسامہ خلیل جبلہ قریشی و جبلہ قریشی فیملی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
لودھراں: علی خان ترین نے ٹھٹی سمیجہ میں طاہر رشید کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 سردار نذیر احمد خان بلوچ، راؤ محمد عمران و دیگر بھی موجود تھے۔
لودھراں: علی خان ترین کی یونین کونسل روانی میں سابق چیئرمین یونین کونسل ملک کامل جھنڈیر کی رہائش گاہ آمد۔
علی ترین نے ملک کامل جھنڈیر اور انکے دیگر ساتھیوں اور گروپ کی طرف سے بھرپور حمایت پر انکا شکریہ ادا کیا۔