آئیں 8 فروری دھرائیں
گلگت بلتستان کے لوگو یہ فاشسٹ گورنمنٹ اپ کے ووٹ سے اتنا ڈرتی ہے کہ پہلے نشان چھینا پھر امیدواروں کو کمپین نہیں کرنے دی گئی۔ تو سات جون کو اپ لوگ گھروں سے باہر آئیں اپنے امیدوار کے نشان پر ٹھپہ لگائیں اور پی ٹی آئی کو جتائیں انشاءاللہ #جی_بی_سے_کپتان_جیتے_گا
ظلم،جھوٹے کیسز،جیلوں کی دیواریں فاشزم بھی اس لیڈر کےحوصلے نہیں توڑ سکےجسکےساتھ قوم کھڑی ہو
عیدِ قربان صرف خوشیوں کادن نہیں قربانی، حق اوڈٹ جانےکاپیغام ہے
اور ہمیں حق کیلئے قربانی دینا سکھاتی ہے
کپتان نےقوم کوڈرکےنظام کےسامنےجھکنےکےبجائےڈٹ کرکھڑا ہوناسکھایا
#عید_قربان_آئےگا_کپتان
یہ جنگ صرف آج کی نہیں، آنے والے کل کی ہے
اگر تم اب بھی گھروں میں بیٹھے رہے تو تمہارا مستقبل بھی قید ہو جائے گا
طاقت صرف اُن کے پاس رہتی ہے جو چھیننا جانتے ہیں
جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو خاموش رہنا بھی جرم بن جاتا ہے
یہ وقت ڈرنے کا نہیں صفیں بنانےکا ہےاس لئے #نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
قیادت صرف تقریریں کرتے ہیں جو سکرینوں تک محدود رہتے ہیں
اور جو قوم کے دل جیت لیتے ہیں انہیں تاریخ یاد رکھتی ہے
خان آیا تھا سر جھکانے نہیں
قوم کو جگانے آیا تھا
آج بھی نوجوان کا ایک ہی نعرہ ہے کہ قیادت کچھ کرے خان کے لئے صرف بھڑکیں نہ مارے ہمیں خان چاہئے
#بڑھکیں_نہیں_خان_چاہیے
عمران خان نے نہ صرف عوام کو شعور دیا بلکہ انہیں اپنےحقوق کےلیےآواز اٹھانا بھی سکھایا۔ آج بھی نوجوان، بزرگ،ہر طبقہ اسی امیدکےساتھ کھڑا ہے کہ ملک کو ایک مضبوط خودمختار، باوقار ریاست بنایاجاسکے
عوام کی آواز واضح کہ ہمیں احتجاج نہیں خان چاہیے۔
#نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کو ہٹاؤ اور عمران خان کو بچاؤ، کیونکہ یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ ہے
آؤ متحد ہو کر یہ پیغام دیں کہ قوم جاگ چکی ہےاور ایک ہی نعرہ
#پی_ٹی_آئی_قیادت_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
جب قومیں جاگتی ہیں تو زنجیریں ٹوٹ جاتی ہیں
جب حوصلےبلند ہوں تو راستے خود بن جاتے ہیں
یہ وقت ہے ڈر کے بت توڑنےکا
یہ وقت ہےحق کے لیےکھڑے ہونے کا
خان نکلےگا کیونکہ یہ صرف ایک شخص کا نام نہیں
یہ ایک امید کا نام ہے،ایک جدوجہد کا نام ہے، ایک تبدیلی کا وعدہ ہے
#تم_نکلوگے_خان_نکلےگا
یہ وقت ہے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے
ہماری آواز ایک ہے ہمارے لیڈر خان کو رہا کرو
نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے
جب تک انصاف نہیں ملتا، یہ آواز بلند رہے گی
کیونکہ انصاف کے بغیر ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی
آئیں حق کے لیے ایک ہوں
#ایک_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا
Reaching 10,000 calls is not just a goal, it is a statement that people refuse to stay silent in the face of injustice and uncertainty.
Supporting Imran Khan today reflects a deeper belief in justice, dignity, and the power of collective action.
#AleemaKhanCall10KforIK
You can chain his hands, but you can’t chain the truth he stood for.
Imran Khan is not a moment
he is a movement that refuses to die.
#IllegallyDetainedIK