نہ عالی شان وزیراعظم ہاوس میں قیام،نہ ماضی کے حکمرانوں کی طرح کیمپ آفسسز،نہ بیرون ملک دوروں کے موقع پر ذاتی لاو لشکر،نہ مہنگے ہوٹلوں میں قیام
نمائندگی بے مثال اور سادگی کی اعلی مثال
شکریہ عمران خان
سوچئے
دنیاکی مضبوط معیشتیں اوربہترین صحت کےنظام اس وبا کے سامنے بے بس۔عمران خان اس صحت کے نظام کو ایمرجنسی بنیادوں پر سہولیات دےرہےہیں جسےزرداری اورشریفوں نےتباہ کردیا،اپناعلاج بیرون ملک اورصحت کابجٹ فیک اکاونٹس کی نظرکیا
مشکل معاشی صورتحال میں تاریخ کابڑا1200ارب کاریلیف پیکج
Minister said use of technology has been promoted in Pakistan Post. He said phase-wise development of Pakistan Post is continuing. PTI government paid special attention on the organizations facing losses.
#TeamMuradSaeed
Agreement between Pakistan Post and Habib Bank Limited signed today for launching of Digital Financial Services.
Minister for Communications and Postal Services Murad Saeed says people's confidence in Pakistan Post has been restored.
#TeamMuradSaeed
This is the result of various initiatives taken by the PTI government.
Minister said the measures such as same day delivery, electronic money order, and transfer of foreign remittances have improved image of Pakistan Post.
#TeamMuradSaeed
Saddened by the loss of precious lives in the #planecrash today. May Allah rest the parted souls in peace and give their families the patience to endure the loss.
سندھ حکومت کا مخصوص اسپتالوں کو ساتھ ملا کر پیسے بٹورنے کا انکشاف
وفاقی وزیر مراد سعیدنےوزیراعلی سندھ سے جواب کامطالبہ کردیا.
سیاسی بیان بازی میں چوری کی نئی واردات کی اجازت نہیں دیں گے.کورونامیں مبتلاعوام سےخون نچوڑنےکےخوفناک منصوبےکی اطلاعات قابل مذمت ہیں.
#TeamMuradSaeed
وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔
فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ ملازمین کی پینشن کے حوالے سے ہونے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید بھی موجود۔
#TeamMuradSaeed
اجلاس بھی بلایا گیا لیکن اپوزیشن کی طرف سے نہ کوئ تجویز آئ نہ سندھ میں لئے گئے کسی اقدام کی مثال۔
جب وفاق کی جانب سے اصل اقدامات کو بیان کرنے کی باری آئ تو ہمیشہ کی طرح نو دو گیارہ ہوگئے۔
یہ ہے انکی سنجیدگی کا عالم