Official account of #CM KPK, operated by social media Team, Elected MPA #PK9 swat, Ex_Sport's & Irrigation Minister kpk, Regional President PTI Malakand,
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری ملاقاتوں میں چائے پر پابندی لگا دی :قائدِاعظم کی یاد تازہ کر دی جنہوں نے پاکستان کی پہلی کابینہ میٹنگ میں کہا تھا کہ“سب چائے گھر سے پی کر آئیں”
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جہانگیرترین سے ملاقات۔ خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور صوبائی حکومت کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ @JahangirKTareen@FakharJehanPTI @Shah_FarmanPTI
*خیبرپختونخوا کے نامز د وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبے کے نو منتخب اراکین کا تعارفی اجلاس
*نو منتخب ممبران کا تعارفی سیشن
*محمود خان کو وزیراعلیٰ کی حیثیت سے نو منتخب ممبران کا تعارف کرایا گیا۔
*تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، محمود خان
#NayaPakistan
یہ میرا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جسکے ذیعے میں اپنے صوبے کے عوام کیساتھ رابطے میں رہونگا.
میں اپنے صوبے کے عوام، پارٹی اور اپنے لیڈر کا انتہائی مشکور ہوں.
#PrimeMinisterImranKhan
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے!
پی ٹی آئ نے ایک چائے والے کو رکن قومی اسمبلی بنا دیا۔ تفصیلات دیکھیئے اس ویڈیو میں ۔
#PrimeMinisterImranKhan#ChangeWePromised
Good news for our national asset, the Overseas Pakistanis - PTI's struggle for their voting rights' implementation has been won as SC has decided this must be done and directed ECP to ensure the same through electronic means.
میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 14 اگست کو خصوصی طور نہایت اہتمام اور بھرپور جوش و جذبے سے "یوم آزادی" منائے کیونکہ ہم نئے پاکستان کے قیام کی منزل کی جانب گامزن ہیں جس میں قائد کے خواب کو تعبیر ملے گی، انشاءاللہ۔
PTI stands united, I will be meeting Atif Khan and other Parliamentarians and together we will move forward, will form Cabinet with mutual consultation :: Mehmood Khan
#RaisingKpK#PrimeMinisterImranKhan
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔۔۔سب کوساتھ لے کر چلوں گا۔۔۔ نامزد کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں۔ ۔۔۔خبیر پختون خوا کے نامزد وزیر اعلٰی محمود خان کی میڈیا سے گفتگو
#PrimeMinisterImranKhan