Offered heartfelt condolences to former MNA Jai Parkash Lohana and the Ukrani family on the passing of his father, Seth Megho Mal Paman Mal Ukrani.
May Allah grant the bereaved family patience and strength. Ameen.
حاجی عبد الخالق سولنگی کی جانب سے محرم الحرام کے مقدس ایام کے موقع پر منعقدہ نذرِ اللہ نیازِ امام حسینؑ میں شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) کے رکن جناب سنان اسلام شیخ بھی موجود تھے۔

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سے قصرِ ناصر، روہڑی ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبادلۂ خیال کیا۔

خیرپور: مرحوم ایم پی اے سردار نعیم احمد خان کھرل کے انتقال پر ان کے ورثاء سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت و لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
سکھر میونسپل کارپوریشن کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر یوسی چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں، ٹاؤن چیئرمینوں، ٹاؤن وائس چیئرمینوں اور میونسپل ممبران سے ملاقات کی اور شہری مسائل و ترقیاتی امور پر تبادلۂ خیال کیا-