حیدرآباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سید اظہر الحسن قادری بھائی، مرکزی نائب صدر انصاف مینارٹی ونگ رمیش کمار منگلانی اور عبدالجبار میمن کی حیدرآباد کی معروف کاروباری شخصیت عدنان میمن سے ملاقات
پارٹی رہنماؤں نے عدنان میمن سمیت اُنکے تمام ساتھیوں کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دی
مٹیاری: پاکستان تحریک انصاف مٹیاری اور لغاری برادری کی جانب سے حقیقی آزادی کے سلسلے میں گاؤں سعید خان لغاری میں جلسہ کا انعقاد
پی ٹی آئی سینئر رہنماء سید اظہر الحسن قادری بھائی، خاوند بخش جھیجو، رمیش کمار منگلانی، مخدوم عمار حیدر نے جلسہ میں خصوصی شرکت کی
#الیکشن_کراوٴ_ملک_بچاوٴ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سید اظہر الحسن قادری کی جانب سے تمام عالم اسلام اور بالخصوص اہلیان وطن کو دلی عید الفطر مبارک۔
#عيد_الفطر_المبارك#EidMubarak
نکلو پاکستان کی خاطر اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر کل کی خاطر.....!!!!
21 اپریل کو آئیں اور مُحسنِ پاکستان عمران خان کا ساتھ دیکر پاکستان کے روشن مُستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
#23MarchPakistanDay2022
چرخ آزادی کے رخشندہ ستاروں کو سلام
سرفروشوں، غازیوں، شہریاروں کو سلام
ہم ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے وزیراعظم عمران خان نے احسن انداز سے کشمیریوں کا مقدمہ لڑا جس کی نظیر نہیں ملتی
سید اظہر الحسن قادری
پی ٹی آئی سینئر رہنماء
#KashmirSolidarityDay
پاکستان تحریک انصاف پاکستان کا مرکزی تنظیمی اسٹیکچر مکمل کردیا گیا۔ مرکزی گورننگ کمیٹی کے تمام نومنتخب میمبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ تنظیمی امور کو بہتر طریقے سے ادا کرنے میں اپنا کردار اور صلاحیتیں ادا کریں گے۔۔۔!!!!!!
#PTI#Pakistan#ImranKhanPTI
اگر پاکستان میں صدارتی نظام آئے تو پھر صدر بھی عمران خان جیسا ایماندار/سچا اور مخلص شخص ہونا چاہئے۔ پھر ہم اپنی جان دے کر بھی حمایت کریں گے. میرا نظریہ عمران خان ہے۔
( سید اظہر الحسن قادری بھائی )
#ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
حیدرآباد
پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ کےمرکزی رہنماء سید اظہر الحسن قادری بھائی اور رمیش کمار منگلانی کا پی ٹی آئی وومن ونگ کی ساتھی سماجی رہنماء نازش فاطمہ سے ملاقات
سید اظہر الحسن قادری بھائی اور رمیش کمار منگلانی نے نازش فاطمہ کی اسٹیٹ یوتھ اکیڈمی شیدی گوٹھ آفس کا دورہ کیا
عمرکوٹ
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سید اظہر الحسن قادری بھائی کی عمرکوٹ آمد۔
سید اظہر الحسن قادری بھائی نے ڈھورو نارو میں پی ٹی آئی کے ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔
کراچی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سید اظہر الحسن قادری بھائی کی سینئر رہنماء ایم این اے آفتاب جہانگیر سے ملاقات۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سید اظہر الحسن قادری بھائی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد۔
پاکستان کی مسیحی برادری محب وطن اور ملکی ترقی میں اس کا حصہ ہمیشہ نمایاں رہا ہے. اظہر الحسن قادری بھائی