عوام کی اگاہی اور ارباب اقتدار کی توجہ دلانے کے لیے یہ پیغام جتنا شیر کر سکتے ہین کریں! اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں پندرہ فیصد افراد کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں، اور ان میں سے اسی فیصد کا تعلق کم امدنی والے ممالک سے ہے۔ اسی وجہ سے ان ممالک میں ترقی ہونا نا ممکن نظر آتا ۔
اپ لوگ حکومتوں میں ہو کر بھی عوامی لیول پر کبھی کویی بڑی تبدیلی نہیں لا سکے۔ جیسے پرایویٹ سکول، ہسپتال، ایر لاینز سب صرف اندھا دھند منافع کی وجہ سے چلتے ہیں، نہ ریگولیشن نہ ایمپلیمینٹیشن بس کچھ بھتہ اور رشوت اور سب سیٹ!کم چمکدار تبدیلیاں گراونڈ روٹ لیول پر کریں۔
You are not your job.
You are not your parents.
You are not your credit score.
You are not your school diploma.
You are not the clothes you wear.
You are not the size of your network.
You are not your house or neighborhood.
You are the sum of your words, choices and actions.
Horrific accident which could have been avoided another example of cold hearted money minting machines #privateschools businesses #Pakistanies give their hard earned money to them to mistreat their kids even get them killed, families need justice https://t.co/Sa6HCJbhS7
Govt of Punjab Government of Pakistan Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
Lead Levels in Pakistan Pose Toxic Threat to Children https://t.co/O5EezbRFgW
Pakistani children face #Environmental and manmade hazards to their well-being.
We need to protect our next generation from child labor to unregulated poor quality products, medicines which are harming an up to 80℅ of children in some areas
“Lock up your libraries if you like; but there is no gate, no lock, no bolt that you can set upon the freedom of my mind.”
―Virginia Woolf, A Room of One’s Own
اطلاع عام و اہم معلومات
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین
منقول
جب والدین کی عمر بڑھ جاتی ہے تو وہ اُس بیٹے یا بیٹی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں جو نرم مزاج، محبت کرنے والا، بردبار اور کشادہ دل ہو؛
جو اُن سے تنگ نہ ہو، اُن پر جھنجھلائے نہیں، اور جس سے وہ ناراض ہونے کا خوف محسوس نہ کریں، بلکہ جس پر وہ بے جھجھک بہت سا حق جتاسکیں۔
پھر وہ اپنی چھوٹی چھوٹی ضروریات، اپنے طبی معائنے کے اوقات طے کرنے، تقریبات میں ساتھ جانے، اور خاص ملاقاتوں میں رفاقت کے لیے اسی پر زیادہ بھروسا کرتے ہیں۔
یہ والدین کا وہ اطمینان ہے جو خریدا نہیں جا سکتا، بلکہ اللہ کی طرف سے اُس بیٹے یا بیٹی کے لیے ایک خاص عطیہ ہوتا ہے۔
پس خوش نصیب ہے وہ جسے اُس کے والدین نے اپنے سب بہن بھائیوں میں چن لیا، اور اپنی تھکن میں پناہ، اور اپنی ضرورت میں سہارا بنا لیا۔
Your one vote, Pakistan's global recognition! A proud moment for Pakistan!
Under a United Nations agency, PSCA's "Virtual Women Police Station" has been nominated among the world's leading projects in the World Summit on the Information Society Prizes 2026. Equipped with modern technology, this platform has provided timely assistance to over 9.5 lakh women so far. Now it's your turn!
Your one vote can bring Pakistan global success.
#WSISPrizes2026 #VWPS #PSCA #VoteForPakistan #WomenSafety
بہت ڈسٹربنگ ٹرینڈ نظر ارہا ہے پاکستان مین بیشتر فلا حی ادارے دن رات معذور، غریب، بیمار اور پریشانی کا شکار افراد کو دکھاتے رہتے ہیں، ایک طرف ہم یہ محنت کر رہے ہین کہ انکو باعزت زندگی ملے اور یہ انکو فیس بک اور انسٹاگرام پر دکھا کر چندہ اپنے اکاونٹ مین جمع کرتےہیں
بہت سے والدین اپنے بچوں کی ریپورٹس، انکی ویڈیو ز اور پکچرز شیر کرتے ہین اور اپنے اس معاملے کے علاوہ اپنے گھریلو معاملات کا بھی ذکر کرتے ہین تاہم زیادہ "فالورز" بڑھانے یا ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے کبھی ان بچون کی ویڈیوز کی تشہیر نہیں کی صرف Digital stories انکو سٹار کیا
تاہم اتنے عرصے میں جہاں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان گھرانوں کے لیے اواز اٹھائ ان سب گھرانوں کے لیے ہماری کونسلنگ سروس ہمیشہ کھلی ہے انکے سوالات، انکو ایک مناسب اور محفوظ کرسی یا انکی کیر کے لیے ایک مشورہ ان سب بچوں کے لیے ہم ہمیشہ حاضر ہین @
میرا پچھلےدس سال سے والینٹیر اور اب سوشل انٹرپرائز کا کام بچوں مین معذوری خصوصاً سیریبرل پالسی کی اگاہی سی پی سے متاثرہ گھرانوں کو رہنمای اور انکے لیے زندگی کو کچھ اسان بنانے کی کوشش کے گرد گھومتا ہے جس کی وجہ سے سیکڑو ن سی پی سے متاثرہ بچے ہمارے والینٹیر رجسٹری مین شامل ہین
براہِ کرم اس پر دستخط کر یں آگے شیئرکریں۔ سی پی کیلے حالات تبھی بدلیں گےجب زیادہ لوگ اس طرف توجہ دینا شروع کریں گے
A Policy Gap We Can Fix: Nutrition Subsidies for Cerebral Palsy in Pakistan Sign the Petition! @GovtofPakistan@GovtofPunjabPK https://t.co/5Q5jLQznRm via @Change
سی پی سے متاثرہ بچوں اور انکے گھرانوں کے لیےاہم معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں،
آپ ہماری کیٹلاگ کے لنک پر کلک کر کے سی پی کیر کی اشیاء ہم سے با رعایت خرید سکتے ہین
https://t.co/bVc7gPafDd