سابق صوبائی وزیر و سینیئر رہنما پی ٹی آئی راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی' پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار ' عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی اور خوشحال پاکستان حاصل کرنے کے لیے کوشاں
#BehindYouSkipper
@RajaYassirPTI
قابل مذمت: سابق صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی گرفتاری کے لیے پولیس کا انکی رہائش اور کاروباری مراکز پر چھاپہ صوبائی وزیر نہ ملے تو پولیس مبینہ طور پر انکے کا��وباری مراکز پر کام کرنے والے ملازمین کو لے گئی۔
قابل مذمت: سابق صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی گرفتاری کے لیے پولیس کا انکی رہائش اور کاروباری مراکز پر چھاپہ صوبائی وزیر نہ ملے تو پولیس مبینہ طور پر انکے کاروباری مراکز پر کام کرنے والے ملازمین کو لے گئی۔@RajaYassirPTI
ابھی صرف باتیں ہو رہی ہیں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے ہم نے تو سب کو روکا تھا کہ پرامن احتجاج کریں ہم بھی چاہتے ہیں کہ اس سب کی شفاف تحقیقات ہوں اور سچ قوم کے سامنے آئے۔
سابقہ صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز

میں 13 سال سے پارٹی کے ساتھ ہوں اور 10سال سے ایکٹو ممبر ہوں آج تک خان صاحب نے ایک بار بھی ہمیں تشدد کی سیاست کی ترغیب نہیں کی۔
سابقہ صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز
@RajaYassirPTI
میں 13 سال سے پارٹی کے ساتھ ہوں اور 10سال سے ایکٹو ممبر ہوں آج تک خان صاحب نے ایک بار بھی ہمیں تشدد کی سیاست کی ترغیب نہیں کی۔ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز
@RajaYassirPTI
#IamWithKhan #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
بد قسمتی سے پاکستان میں سب کچھ تقسیم نظر آرہا ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔اللہ ہم سب کو ہمت دے کہ ملکر اس کو ٹھیک کریں۔میں اس پاکستان کی بہتری کے لئے ج�� رول ادا کرسکتا ہوا وہ لازمی کروں گا۔
سابقہ صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز
@RajaYassirPTI
بد قسمتی سے پاکستان میں سب کچھ تقسیم نظر آرہا ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔اور اللہ ہم سب کو ہمت دے کہ ملکر اس کو ٹھیک کریں۔میں اس پاکستان کی بہتری کے لئے جو رول ادا کرسکتا ہوا وہ لازمی کروں گا۔
راجہ یاسر ہمایوں سرفراز
سابق صوبائی وزیروجنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نےچکوال کےپریس نمائندےکوانٹرویو کےدوران کہاہے کہ میں نےسیاست کوسیاست سمجھ کرشروع کیاتھااوربطور ایک سیاستدان ہی تحریک انصاف میں ایک محب وطن پاکستانی کےطورپر اور علاقے کے عوام کی بھلائی کےلیے سیاست کی اور کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ چکوال میں متعدد کاروبار میں نے شروع ضرور کیے مگر اب وہ میرے نہیں۔میں نے ہمیشہ مثبت سیاست کو فروغ دیا اور عدم تشدد کی سیاست شعار رہا لیکن اسکے باوجود میرے گھر پر پولیس چھاپے پڑے۔انہوں نے کہا میرے دادا نے 53 سال کی عمر میں سیاست چھوڑ دی تھی