PPP MPA Sardar Ali Nawaz Khan Mahar alias Sardar Raja Khan Mahar & Sardarzada Ali Anwar Khan Mahar along with Mr Zulfiqar Ali Samejo & Mr Teerath Das Vaswani reached South City Hospital Clifton & inquired about the health of sain Jairam Das Shadani of Shadani Darbar Hayat Pitafi.
Constructive discussions during the Sindh Assembly Budget Session. Sardar Ali Nawaz Khan Mahar alias Raja Khan Mahar and Sardar Muhammad Bux Khan Mahar exchanging views on matters of public importance.
محرم الحرام ہمیں حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی، صبر، حق، انصاف اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ آئیں اس مقدس مہینے میں اپنے کردار، عمل اور اخلاق کو حسینی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں۔
حق کے لیے موت، باطل کے ساتھ زندگی سے بہتر ہے۔ 🖤
وعدہ پورا، ترقی کا سفر جاری!
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار علی نواز خان (راجا خان) مہر نے اپنے ایم پی اے فنڈ سے طویل عرصے سے خستہ حال رحموالی روڈ کی تعمیراتی اسکیم پر کام کا آغاز کرا دیا.
@BBhuttoZardari
Karachi Minister for State for Religious Affairs Mr Kheal Das Kohistani, Mr Azad Khan AIG CTD Sindh Police along with Mr Teerath Das & notable persons reached Mahar House and paid condolences to Sardar Ali Nawaz Khan Mahar alias Sardar Raja Khan Mahar (MPA)
گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خان گڑھ آمد
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کے والدہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی والدہ کے انتقال پر لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر محمد بخش خان مہر و دیگر لواحقین سے بھی تعزیت کی
@BBhuttoZardari
اگر ضیاء آمریت نے شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی نہ چھینی ہوتی تو وہ آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ایک باصلاحیت، باحوصلہ اور روشن فکر نوجوان کی زندگی کو جس بے دردی سے ختم کیا گیا، وہ ہماری قومی تاریخ کا ایک نہ مٹنے والا زخم ہے۔
لیکن شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد، اُن کا شعور، پسے ہوئے طبقات کے لیے اُن کی آواز، اور ظلم کے خلاف اُن کی کھلی مزاحمت آج بھی زندہ ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیے آج کے دن اس عزم کو اور مضبوط کریں کہ ہم شہید شاہنواز بھٹو کے خواب کو حقیقت بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ایک ایسا پاکستان جہاں ظلم کی نہیں، انصاف کی حکمرانی ہو، جہاں خوف کی نہیں، آزادی کی جیت ہو، اور جہاں ہر شہری کو برابری، عزت اور مواقع میسر ہوں۔
The First Lady, Bibi @AseefaBZ and her sister Ms @BakhtawarBZ viewed commemorative shields and awards received by Her Highness Sheikha Fatima from local and international authorities in recognition of her work in humanitarian and charitable causes and her efforts to empower Emirati women, at Al Jawhara Hall, General Women’s Union.
Furthermore, the First Lady, Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Ms Bakhtawar Bhutto Zardari also signed the Guest Book at the General Women’s Union, marking their appreciation for the UAE's initiatives supporting women's empowerment, education and leadership.
ڈیرہ غازی خان حلقہ این نے 185 اور مظفر گڑھ حلقہ پی پی 269 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو 23 نومبر 2025 کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari#NA185#PP269#VoteForTEER
@BBhuttoZardari A great step by Sindh govt Benazir Hari Card will empower small farmers. With federal support on price procurement & tax relief Pakistan can achieve wheat self sufficiency instead of imports
PPP Sindh government is standing with small farmers in this difficult time. Through Benazir Hari Card we will be providing targeted cash support for small farmers to buy DAP & Urea. We also request Federal government to allow for support price, procurement & tax relief so we will not have to import wheat.
سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ پنجاب کو ہوا ہے حکومت کو چاہیئے کہ وہ پچھلے سیلاب کی طرح بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فل فور سیلاب متاثرین کی مالی مدد کرے۔
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی باکسر سمیر خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
پاکستان نے پہلی بار یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا
سمیر خان کی جیت قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے : صدرآصف علی زرداری
سمیر خان نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا: صدرِ مملکت
نوجوان باکسر کی محنت، عزم اور جذبہ قابلِ تعریف ہے: صدرِ آصف علی زرداری
@AAliZardari
کسی بھی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے پاس سب سے مؤثر انداز میں مدد پہنچانے کیلئے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام موجود ہے، ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ بینظیر اِنکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم جلد شروع کی جائے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا وزیرِاعلیٰ پنجاب کی تنقید پر جواب
لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، شازیہ مری
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تنقید کے باوجود صبر کا راستہ اختیار کیا ہے، شازیہ مری
چیئرمین بلاول بھٹو کی توجہ ہمیشہ عوام پر رہی ہے اور رہے گی، شازیہ مری
باتوں سے نہیں،عملی کام سے قیادت نظر آتی ہے، شازیہ مری
چیئرمین پی پی پی نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری ریلیف بی آئی ایس پی کے ذریعے دیا جائے، شازیہ مری
2022 کے سیلاب متاثرین کو بی آئی ایس پی کے ذریعے فی خاندان 25 ہزار روپے دیے گئے تھے، شازیہ مری
2025 ہی میں وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے لیے بھی بی آئی ایس پی کا ڈیٹا استعمال کیا، شازیہ مری
ہم کسانوں اور سندھ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد پر توجہ جاری رکھیں گے، شازیہ مری
وزیرِاعلیٰ پنجاب کو یاد رکھنا چاہیے کہ لیڈر خدمت کرتے ہیں، دھمکیاں نہیں دیتے، شازیہ مری
قدرتی آفت کے وقت انا اور غرور کی نہیں بلکہ صرف عوام کی مدد کی اہمیت ہے، شازیہ مری
ہم عوام کے لیے کام کرتے ہیں اور ان کا ریلیف ہماری ترجیح ہے، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
محض وعدے نہیں، بلکہ عملی اقدامات
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو یوریا اور ڈی اے پی پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے، تاکہ کسان مضبوط ہوں اور پاکستان کو درآمد پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
#PPPStandsWithFarmers
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے تعزیت کا اظہار
کراچی ؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضیاء الحسن لنجار سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
کراچی: دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضیا ء ا لحسن لنجار کے نام تعزیتی پیغام
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا صوبائی وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدرِ مملکت کا مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا
صدرِ مملکت نے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا انتہائی دکھ اور صدمے کا باعث ہے
صدرِ مملکت نے ضیاء الحسن لنجار اور ان کے اہلِ خانہ سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
@AAliZardari