Chairman Senate Syed Yousaf Raza Gilani addresses Senators, highlighting the #InterParliamentarySpeakersConference 2025 as a landmark in Pakistan’s parliamentary diplomacy and its commitment to promoting peace, security, and development through global dialogue.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار، صوبائی وزیر ایکسائز مکیش چاولہ اور دیگر رہنما سید خورشید شاہ کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹروں اور خورشید شاہ کے فرزند رکن سندھ اسمبلی سید فرخ شاہ سے علاج اور طبیعت کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔
پریس ریلیز
سکھر:
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ گزشتہ رات طبیعت ناساز ہونے کے باعث فوری طور پر سکھر این آئی سی وی ڈی منتقل کیے گئے۔
@S_KhursheedShah
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے قومی اسمبلی ہال میں جاری سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔
@S_KhursheedShah
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے ملک اور قوم کی سلامتی ہو، ملک میں معاشی اور ریاستی بحران ہے اللہ مسائل حل کرے، علی امین گنڈاپور سکھر سینٹرل جیل میں ہیں انہیں عید پر کھانا بھیجوں گا، آج موقع ہے مل بیٹھنے سے مسئلہ حل ہو تاکہ ملک مسائل سے نکلے۔ وفاقی وزیر سید خورشید شاہ
@S_KhursheedShah
عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔ سید خورشید احمد شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو
@S_KhursheedShah
صدف نعیم نے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ صدف نعیم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور اس کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
میرا پیغام ہے نوجوانوں کو , آنے والے مستقبل کے معماروں کو کہ سوچو آپ کی بہتری کس میں ہے؟ نام نہاد نعروں میں یا اس قربانی کی حقیقی داستان میں؟
"فیصلہ آپ نے کرنا ہے"
#SaluteKarsazMartyrs
علی موسی گیلانی کی شاندار کامیابی پر ملتان کا شکر گزار ہوں۔ ملتان کی عوام کا پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ملکی سیاست کیلئے خوش آئند ہے۔ ماضی میں مسلط کیے گئے عمران خان جیسے جمہوریت کے دعویداروں کا اصل روپ عوام کے سامنے آرہا ہے۔
سوات میں اسکول وین پر دہشتگردوں کا حملہ ایک بزدلانہ کاروائی ہے۔دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے۔ معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں، دہشت گردوں پاکستان دشمن عناصر ہیں ان کا کسی مذہب یا مسلک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
عمران خان درجنوں جلسے کررہے ہیں مگر قوم کو اپنے ساڑھے تین سال کا حساب نہیں دیتے کیونکہ ان ساڑھے تین سالوں میں اس نے معیشت تباہ کر دی اور ملک کا بیڑہ غرق کردیا اور اب کہتا ہے کہ ہم سمجھ گئے ہیں اور ہم تجربہ کار ہوگئے ہیں
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ
عمران خان درجنوں جلسے کررہے ہیں مگر قوم کو اپنے ساڑھے تین سال کا حساب نہیں دیتے کیونکہ ان ساڑھے تین سالوں میں اس نے معیشت تباہ کر دی اور ملک کا بیڑہ غرق کردیا اور اب کہتا ہے کہ ہم سمجھ گئے ہیں اور ہم تجربہ کار ہوگئے ہیں
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ
عمران خان درجنوں جلسے کررہے ہیں مگر قوم کو اپنے ساڑھے تین سال کا حساب نہیں دیتے کیونکہ ان ساڑھے تین سالوں میں اس نے معیشت تباہ کر دی اور ملک کا بیڑہ غرق کردیا اور اب کہتا ہے کہ ہم سمجھ گئے ہیں اور ہم تجربہ کار ہوگئے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ صاحب سے پیپلز پارٹی علماء ونگ پنجاب کے صدر علامہ محمد یوسف اعوان نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
@BBhuttoZardari@S_KhursheedShah