Makhdoom Shah Mahmood Qureshi chose the hardships of jail over compromising his soul. He stood by his leader Imran Khan when it mattered most, proving that principles are not for sale.
#Unbroken#ReleaseSMQ#1000DaysOfInjustice#ReleaseImranKhan
Vice Chairman PTI & Former Foreign Minister Makhdoom @SMQureshiPTI remains a symbol of loyalty, courage and steadfastness.
The struggle for justice continues.
#ReleaseSMQ#ReleaseImranKhan
ایف آئی آر 97/2023 میں شاہ محمود قریشی اور پانچ کارکنوں کی بریت کے حوالے سے اچھی خبر ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید، افضل عظیم پہاڑ اور دیگر کی غیر منصفانہ سزاؤں کی خبروں سے نم ہو جاتی ہے۔
میں برہان معظم ملک کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے اور رانا مدثر عمر کے ساتھ شاہ محمود قریشی کے لیے انتہائی موثر دفاع کی قیادت کی۔ اس کیس (اور 9 مئی کے دیگر تمام کیسز) میں شاہ صاحب کی صورتحال ہر کسی سے مختلف تھی کیونکہ وہ نہ تو مبینہ سازشی میٹنگ کی تاریخ کو اور نہ ہی 9 مئی کو لاہور میں موجود تھے اور ہم نے اس حوالے سے ناقابل تردید ثبوت عدالت میں پیش کیے تھے۔ دفاعی شواہد میں ان کے ہوائی ٹکٹ، ان کی اہلیہ کے ہسپتال کا ریکارڈ، سوشل میڈیا پوسٹس اور ان تاریخوں کے اخباری تراشے شامل تھے۔
کوٹ لکھپت جیل کے اس مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل دفاع جن میں میاں علی اشفاق، سکندر ذوالقرنین، حسن شاہ، اشفاق گجر اور ملک پرویز اموی شامل تھے، نے استغاثہ کے کیس کو تھوڑا تھوڑا کر کے توڑ دیا تھا۔ ملک پرویز نے ان کارکنوں کی نمائندگی کی جنہیں بری کیا گیا ہے۔ آٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کو کس بنیاد پر سزا سنائی گئی ہے، یہ سمجھنے کے لیے ہم تحریری حکم کا انتظار کریں گے۔
مزید برآں، شاہ محمود قریشی کے 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے کوٹ لکھپت لاہور میں مزید 9 اور اڈیالہ میں ایک مقدمے کی سماعت جاری ہے۔ اس لیے فوری طور پر رہائی کی کوئی توقع نہیں ہے باوجود اس کے کہ ان تمام کیسز میں ان کی صورتحال اور دفاع یکساں ہے اور وہ سائفر کیس میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔
مخدوم شاہ محمود قریشی کو ناحق قید ہوئے آج 700 دن مکمل ہو گئے۔
وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
جمہوریت کے لیے جیل کاٹ رہے ہیں، مگر اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے!
#ReleaseSMQ
مخدوم شاہ محمود قریشی دو سال سے ناحق پابندِ سلاسل ہیں۔
وہ پاکستان کے اُن سیاستدانوں میں سے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اصول، جمہوریت اور ملک کی سربلندی کے لیے آواز بلند کی۔
ان کا جرم صرف سچ بولنا اور حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
#ReleaseSMQ
Shah Mahmood Qureshi, Vice Chairman PTI, Qaidi number 805.
697 days in unjust solitary confinement in the sweltering heat with no electricity for hours.
Discharged from hospital without any diagnosis or sharing of reports.
In poor health, suffering yet again from gastritis accompanied by vomiting and dehydration.
Implicated in fabricated cases.
Denied bail.
Still standing.
Condolence from Makhdoom Shah Mahmood Qureshi, Kot Lakhpat Jail, Lahore:
It is with great sadness that I mourn the loss of Agha Murtaza Pooya, renowned political thinker, religious scholar and the founding editor of The Muslim. His unwavering commitment to freedom of expression, democracy and interfaith harmony has left an indelible mark on our society. His intellectual depth guided us during critical moments in Pakistan's history. My heartfelt condolences to his family and loved ones. May his legacy continue to inspire.
پاکستان کی محبت میںمخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی عیدیں، خوشیاں، اہل خانہ کا ساتھ سب کچھ چھوڑ کر جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ یہ قوم آپ کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولے گی۔
تمام خیر خواہوں کو مخدوم صاحب کی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعائوں کی درخواست ہے۔
#HappyBirthdaySMQ
الحمدللہ! اللّٰہ الحق ہے۔
آج دل اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر گزار ہے، جس نے ہمیں امید کی ایک نئی صبح دکھائی۔ اور دل کی گہرائیوں سے اُن تمام وفا شعار دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کی رہائی کے لیے دعائیں کیں۔
آج اُن کو ایک مقدمے میں ضمانت کا ملنا، ایک روشن پیغام ہے کہ سچائی دب تو سکتی ہے، مگر مٹ نہیں سکتی۔
مگر ابھی سفر مکمل نہیں ہوا...
مخدوم صاحب اب بھی سات مقدمات میں ناحق قید ہیں۔ اگلے کیسز کی سماعت 26 جون کو ہے۔ ان شاء اللہ جلد @SMQureshiPTI باعزت رہا ہو کر گھر کو لوٹیں گے۔
کل اُن کی سالگرہ ہے۔ یہ لمحہ ہمارے لیے خوشی اور امید کا سنگم ہے کہ جلد وہ ہمارے درمیان ہوں گے،
میری دعا ہے، اور ہم سب کی امید ہے، کہ جس رب نے آج حق اور سچ کو فتح دلائی، وہ باقی تمام دروازے بھی جلد کھول دے۔
مخدوم صاحب، @ImranKhanPTI اور تمام اسیرانِ حق جلد ہم سب کے درمیان ہوں , اسی عزم، وقار اور حوصلے کے ساتھ، جس کے وہ پیکر ہیں۔
@PTIofficial
لاہور؛ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔
وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج تھے جہاں سے آج انہیں واپس جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
#ReleaseSMQ
"جس شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ جرأت سے لڑا، آج وہی دو برس سے قید کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے — کیا یہی صلہ ہے وطن سے وفاداری کا؟"
#ReleaseImranKhan#ReleaseSMQ
پاکستان تحریک انصاف کا لیڈر ایک ہے اور وہ عمران خان ہیں۔ اگر کسی شخصیت پر مکمل اتفاق ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ ووٹ بینک بھی عمران خان کا ہے، شاہ محمود قریشی
#ReleaseImranKhan#ReleaseSMQ
🇵🇰
عمرکوٹ کھوکھراپار زیرو پوائنٹ:
عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عوام کا منفرد احتجاج — صحرا میں اونٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوان، بزرگ، اور بچے ہاتھوں میں بینرز تھامے، نعرے لگاتے شریک ہوئے۔
#ReleaseIK#ReleaseSMQ
شاہ محمود قریشی عمران خان کے ایک وفادار اور نظریاتی ساتھی ہیں۔
انہوں نے 660 دن سے زائد جیل کی سختیاں برداشت کیں، مگر وفاداری میں کبھی لغزش نہ آئی۔
نہ کسی سودے بازی کا حصہ بنے، نہ اصولوں سے پیچھے ہٹے۔
شاہ محمود قریشی کی یہ استقامت اور وفاداری قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے۔
آج صبح میرے والد، مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب، کی طبیعت ناساز ہوئی تو جیل میں موجود ڈاکٹرز نے فوری معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے مزید چند دنوں تک انہیں زیرِ نگرانی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قوم سے گزارش ہے کہ ان کی مکمل صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔
@SMQureshiPTI@PTIofficial
#PrayforSMQ
Shah Mahmood Qureshi
Vice Chairman PTI
Former Foreign Minister of Pakistan
Dear Pakistanis,
As I write this letter from the confines of Kot Lakhpat Jail, where I remain incarcerated in
solitary confinement, my spirit remains unshaken and unwavering in loyalty to Pakistan.
The events of the past few days have once again exposed the belligerence and
aggression of India.
India, without evidence or justification, continues its unlawful and provocative actions under the guise of unsubstantiated claims. Pakistan has demonstrated maturity, restraint and moral clarity in the face of this hostility.
The press conference jointly addressed by the representatives of the Pakistan Army, Pakistan Air Force and Pakistan Navy on Friday 9th May was a moment of national pride.
The calm, dignified and factual manner in which our armed forces communicated the
reality to the nation and the world earned respect at a global level. The clarity of purpose, coupled with professionalism and grace underscored Pakistan’s commitment to peace,
sovereignty and self respect.
In our response to Indian escalatory actions, targeting military assets and ensuring no civilian harm, the world must see that Pakistani does not seek war, but will never shy awayfrom defending its people, its soil and its honour.
In these decisive moments, all of Pakistan Tehreek-e-Insaf, its supporters and the citizens
of Pakistan stood firmly like an iron wall, united behind our defenders. Pakistan first
always.
I served as Foreign Minister when Pakistan faced similar trials- when Pulwama was
exploited to manufacture a false flag narrative. I stood before the global community and defended Pakistans truth, dignity and rights. Today, I do the same, from behind bars, with the same resolve. I salute the brave men and women who continue to put their lives on the line for us all. I salute the people of Pakistan who despite economic hardships, political turmoil and global challenges, remain resolute, courageous and proud.
In times of adversity, true nations are tested - and true nations rise. Pakistan has once
again shown the world that we are not weak, not divided and not afraid.
Pakistan and India have agreed to ceasefire and meet to discuss the way forward. I urge an internal political ceasefire to initiate a national dialogue on the existential challenges confronting Pakistan and putting our in house in order.
Long Live our People
Long Live our Motherland.
Pakistan Zindabad.