دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر،
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو،
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے،
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
@istehkamPK#IPP#AJK
انوار الحق کے نجی ٹی وی پروگرام میں دوران گفتگو سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان پر لگائے گئے بھونڈے الزامات آسمان پر تھوکنے کے مترادف اور اقتدار کی ڈوبتی ناٶ بچانے،اپنی نااہلی چھپانےکی کوشش ہے
چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے انوار الحق پر ریاستی عوام نے عدم اعتماد کر دیا
آزاد کشمیر کی 77 سالہ سیاسی تاریخ میں اس بار جو فضا قائم کی گئی اس کے مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا سینئر صحافی کے سوال پر مفصل جواب
دیکھیے اس وڈیو میں
#Sardartanveerilyaskhan#PresidentIPPAJK
سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے افغانستان میں زلزلے سے ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زلزلے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ #Afghanistan
صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کے حامل معروف کشمیری گلوکار و موسیقار محمد سبحان راتھر کی وفات ہمارے خطے کا بڑا ثقافتی نقصان ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی آنے والی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
صدر استحکام پاکستان پارٹی و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا انکشافات سے لبریز تہلکہ خیز انٹرویو
آزد کشمیر میں موجودہ صورتحال کے ذمہ داران اور سازشی کرداروں کے مکروہ چہروں سے پردہ چاک تفصیلات کل مکمل انٹرویو میں دیکھیے۔۔۔۔
پیٹرن انچیف @JahangirKTareen اور صدر @abdul_aleemkhan کی مشاورت سے سیکرٹری جنرل عامر کیانی صاحب کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری.
سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب خود کش دھماکے کی شدید مذمت #EidMiladUnNabi#12RabiulAwal#balochistan
وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
" اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا "
تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو
#RabiulAwwal#12RabiulAwal#EidMiladUnNabi
سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر /سابق وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی گرفتاری کے بعد معروف کشمیری بزنس مین سردار عزیز خان کی پرائیویٹ فلور مل کی بندش کی پرزور مذمت ۔
اسلام آباد:
صدر IPP آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال اور انکے فرزند سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سید غزن جمال کی ملاقات
ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بھیڑ بکریاں تاریخ میں ابتداء سے ہی انسان دوست کا درجہ رکھتی ہیں بھیڑ بکریاں پالنا اور ان سے روزگار کمانا انبیاء و مراسلین اور اولیاء اللّٰہ کی سنت ہے
حضرت محمد ﷺ اور جلیل القدر انبیاء کرام کی مختلف زمانوں ، زندگیوں کے بارے میں معلومات ملتی ہیں کہ وہ بکریاں پالتے تھے چراتے تھے
ملتان:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے محمد نوازشریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی راؤ کی ملاقات
ملاقات میں شعبہ زراعت کے تعلیمی و تحقیقی نظام بالخصوص آزاد کشمیر میں زراعت کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا