ایلدوست ابراہیموف (آذربائیجان میں باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر) کی جانب سے صاحبزادہ سلطان کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکب��د، اور آذربائیجان سے پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں۔
.
.
.
#Mubarakbad #Congratulations #SahibzadaSultan
Exciting news! The International Tent Pegging Federation (ITPF) proudly announces its Board of Directors for 2026–2030. A distinguished team of leaders from across the globe, united by their passion for the sport and commitment to its growth on the international stage.
🏆 بریکنگ نیوز | ایک اور قومی اعزاز
صاحبزادہ سلطان صاحب کو انٹرنیشنل ٹیٹ پیکنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر منتخب کر لیا گیا — یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے
@SahibzadaSulta1#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF