قائد تیری جرت کوسلام تیرے نظریے پے قربان ❤️
Leader, your sacrifice will not go in vain, your vision will inspire a brighter future #YasinMalik#TeamJKLF#JammuKashmir
JKLF condemns raid on Yasin Malik’s house and harassment of his mother and sister by SIA.
JKLF strongly condemns Indian inhuman and aggressive actions against Yasin Malik.
JKLF welcomes unity efforts within JKLF factions announced by Raja Muzaffar Khan and others.
Spokesman JKLF
31 جولائی 1988
31 جولائی 2025
آج کا دن وہ دن ہے جس دن ریاست جموں کشمیر کے شہریوں نے عظیم گوریلہ کمانڈر اشفاق مجید وانی شہید کی قیادت میں ریاست جموں کشمیر پر جبرا غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کیا۔
#MaqboolButtShaheed#AmanUllahKhanJKLF#ReleaseYasinMalik
خود مختار کشمیر کے آپشن کی حمایت قابل تحسین ہے۔ لیکن اس کے ساتھ عالمی اداروں میں بھی یہی موقف اور ریاستی بیانیہ بھی یہی رکھا جائے۔
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں خودمختار کشمیر کے حامیوں کو ایکٹ 74 سے نجات دلائی جائے اور بغیر کسی قدغن کے الیکشن پراسیس میں حصہ لینے دیا جائے
نائٹنگھم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے کنونشن میں انتخابی عمل مکمل ،غیر جانبدار اراکین کی موجودگی میں گنتی اور نتائج کا اعلان لیاقت لون صدر منتخب نئی منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#ReleaseYasinMalik#IndependentJammuKashmir

22 جون نائٹنگھم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے کنونشن میں انتخابی عمل مکمل ،غیر جانبدار اراکین کی موجودگی میں گنتی اور نتائج کا اعلان لیاقت لون صدر منتخب نئی منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔