جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو آواز اٹھانا فرض بن جاتا ہے۔ خاموشی نہیں، مزاحمت!
کے پی کے میں ظلم، جبر اور گولیوں سے عوام کی آواز دبانے کی کوشش نامنظور! قید و بند اور تشدد سے حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی۔ ✊
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
تمام ایکس فائٹرز اس ٹرینڈ کو جوائن کریں 🚨
🚨 اندھیر نگری، چوپٹ راج نامنظور!
عوامی مینڈیٹ کا احترام، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری حقوق کا تحفظ وقت کی ضرورت ہے۔ عوامی آواز کو سننا ہوگا، کیونکہ پاکستان کا مستقبل آئین اور عوامی رائے سے جڑا ہے۔
#اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
تمام ایکس فائٹرز اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
عوام ڈٹ گئی ہے! ✊🔥
اب ایک ہی آواز، ایک ہی مطالبہ:
خان کو رہا کرو!
آئیں X پر بھرپور طاقت کے ساتھ ٹرینڈ شروع کریں اور ہر طرف یہ آواز پہنچائیں۔
سب ممبران لازمی حصہ لیں، پوسٹ کریں، ری پوسٹ کریں اور ہیش ٹیگ کو ٹاپ پر لے کر جائیں۔
#ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
🏆 خراجِ تحسین ٹیم عمران ایکس فائٹرز کے تمام شاہینوں کے نام! ❤️🔥✊
#واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ ٹرینڈ میں بھرپور محنت، مسلسل پوسٹنگ اور شاندار ریچ دینے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔ آپ سب کی محنت ہی ٹیم کی اصل طاقت ہے۔ 🔥
🌟 خصوصی خراجِ تحسین:@SunshinHRK@IsmailWrites642
کاسہ دل — 440 Posts | 4.7M Reach
🔥 اسماعیل — 179 Posts | 1.8M Reach
آپ دونوں نے واقعی فرنٹ لائن فائٹرز کا کردار ادا کیا۔ ❤️🔥
کاسہ دل اور اسماعیل بھائی، ٹیم عمران ایکس فائٹرز آپ کی محنت کو سلام پیش کرتی ہے! 🫡✊
اور اس لسٹ میں شامل ہر ایک ساتھی قابلِ فخر ہے۔
یہ کامیابی کسی ایک کی نہیں، پوری ٹیم کی مشترکہ محنت ہے۔ 🚩
Team Imran X Fighters ✊🔥
عوام کا سمندر سڑکوں پر آ چکا ہے، قافلہ اپنے کپتان کی آزادی کے لیے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
یہ سفر کسی اقتدار کے لیے نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔
واپسی ہوگی تو خان کی رہائی کے ساتھ!
#واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ
تمام ایکس فائٹرز ٹرینڈ کو جوائن کریں
جب فیصلے سڑکوں پر ہونے لگیں، تو سمجھ لو کہ قوم جاگ چکی ہے۔ 4 اکتوبر کا سورج غلامی کی زنجیریں توڑنے نکلے گا۔ جو حق مانگنے سے نہ ملے، وہ چھین لیا جاتا ہے!
#اکتوبر4_آزادی_یا_شہادت
تمام ایکس فائٹرز اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
27 ستمبر اب فیصلہ کن وقت ہے! ✊
حق، انصاف اور اپنے کپتان عمران خان کے لیے ہم سب متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں گے۔ یہ جدوجہد ہمارے عزم، اتحاد اور ثابت قدمی کا امتحان ہے۔
نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے! 🔥
#September27DoOrDie
فائنل کال فائنل ٹرینڈ کو جوائن کریں ابھی
تمام والنٹیرز اور ان تمام ساتھیوں کا بھی بے حد شکریہ جنہوں نے اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیا اور دن رات ایک کر کے اسے کامیاب بنایا۔ آپ سب کا ایک ایک ٹویٹ، ایک ایک ریٹویٹ ہمارے لیے قیمتی ہے۔✊🏻❤️
#ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
*آپ سب ہماری ٹیم کی اصل ریڑھ کی ہڈی (Backbone) ہیں۔* 💪❤️
ٹرینڈ کے ٹاپ 10 والنٹیرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور زبردست خراجِ تحسین! ❤️🔥
#ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
آپ نے جس طرح صفِ اول میں کھڑے ہو کر فاشزم کے خلاف اور حق سچ کی آواز کو بلند کیا ہے، ٹیم عمران آپ کے اس جذبے کو دل سے سلام پیش کرتی ہے۔ 🫡✨
اب وقت ہے خوف کی زنجیریں توڑنے اور اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنے کا۔ 27 ستمبر کو نکلنا ہے۔
#ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
اس تاریخ کو بھولنا مت اور نہ عوام کو بھولنے دیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور جدوجہد کے لیے عوام کو موبلائز کریں شکریہ
*_🔥 آج شام 6 بجے ہیش ٹیگ لانچ ہوگا!_*
*_سب ممبرز اپنی تیاری مکمل رکھیں اور وقت پر ایکٹیو ہو جائیں۔_*
*_ہیش ٹیگ لانچ ہوتے ہی بھرپور شرکت کریں۔ ✊_*
*_اپنی پوسٹس اور ری پوسٹس کے ساتھ ٹیم ورک جاری رکھیں۔_*
*_کوئی ساتھی پیچھے نہ رہے، سب وقت پر موجود ہوں! 🔥_*
*_نوٹ 🚨:_*
*_ہیش ٹیگ ستائیس ستمبر کے حوالے سے ہوگا ، کچھ پوسٹ قیادت پر بھی کریں جو عیاشی کر رہے ہیں ، خیال رکھیے گا جو گرفتار ہے اُن پر نا کریں_*
*_Team Imran X Mafia — Stay Ready!_*
🔥 اب پیچھے ہٹنے کا وقت نہیں، ڈٹ جانے کا وقت ہے!
کپتان کی رہائی تک ہر محاذ پر ثابت قدم رہیں، آواز بلند رکھیں اور اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹیں۔ ✊
کپتان کی رہائی تک ڈٹ جاؤ!
#کپتان_کی_رہائی_تک_ڈٹ_جاؤ
تمام دوست یہ ٹرینڈ جوائن کریں
عوام کا سمندر اور ایک ہی عزم!
27 ستمبر کو ہر چوک سے ڈی چوک تک، جمہوریت اور عوامی حقوق کی آواز گونجے گی۔ اپنے مستقبل اور حقوق کے تحفظ کے لیے اس پرامن اور تاریخی دن کا حصہ بنیں۔"#ستمبر27_ہرچوک_ڈی_چوک پی ٹی آئی کے تمام دوست احباب اس ٹرینڈ کو جوائن کریں 🚨
ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، حقیقی آزادی کے عزم کا دن ہے۔
حق، انصاف اور عوام کی حکمرانی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
قوم کا حوصلہ بلند ہے، منزل ایک ہے آزادی!
#ستمبر27_آزادی_کی_جدوجہد 🚨
تمام انصافینز اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
سندھ کی دھرتی سے ایک ہی آواز اٹھ رہی ہے
کپتان کو رہا کرو! ✊🔥
سندھ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، حق اور انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی۔
#سندھ_کی_پکار_کپتان_کی_رہائی
سب اس ٹرینڈ کو جوائن کریں 🚨
آئیے اس کمپئین کا اور اس مطالبے کا حصہ بنیں
اگر آپ بھی عمران خان رہائی چاہتے ہیں تو کمنٹ میں Releaseimrankhan لکھیں
اور ری ٹویٹ کریں،
اسکے بعد ہر کوئی اپنے اپنے اکاونٹ سے یہی Releaseimrankhan لکھ کر پوسٹ کرے
#انصاف_کی_فراہمی_خان_کا_حق
تمام دوست اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اپنے لیڈر کے لیے آواز بلند کریں 🚨
انصاف کسی کا احسان نہیں، ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ عمران خان کے حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں منصفانہ قانونی عمل فراہم کیا جائے۔
خاموشی نہیں، انصاف چاہیے! ✊
#انصاف_کی_فراہمی_خان_کا_حق
تمام دوست اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اپنے لیڈر کے لیے آواز بلند کریں 🚨
انصاف کسی کا احسان نہیں، ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ عمران خان کے حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں منصفانہ قانونی عمل فراہم کیا جائے۔
خاموشی نہیں، انصاف چاہیے! ✊