@SyedshahAhad اور MNA صاحب ہماری سپورٹ بھرپور طریقے سے آپکے ساتھ ہے میں اور ہمارا پورا بہرہ مند خان گروپ اپکی حمایت کرتے ہیں آپکو سپورٹ کرتے ہیں عمران خان کے وژن کے لئے ڈٹ جائیں
ہم اپنے قائد عمران خان کی آزادی کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔ ہم یہاں پی ٹی آئی کارکنوں کے ووٹ سے ہیں اور اس پارلیمنٹ سے عمران خان کی رہائی کو ممکن بنائیں گے