آج جو عوام نکلی ہے وہ سندھ حکومت سے تنگ آئے ہوئے لوگ ہیں آج بھی سمجھ جائیں کہ عمران خان کی ضرورت ہے سندھ کو پورے پاکستان کو عمران خان کے علاوہ اس ملک کو درست سمت کوئی نہیں چلا سکتا
ہم سی ایم کے پی کے کا بھرپور استقبال کے لیئے موجود ہیں سہیل آفریدی صاحب سندھ میں آکر اسٹریٹ موومنٹ کرکے عمران خان کا پیغام کے کر آرہے ہیں
نائب صدر رانا محمد وسیم
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن
بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جاۓ۔۔جہاں کھڑا تھا وہیں کحڑا ہوں۔۔جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں، عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا.
شاہ محمود قریشی
ہر چپے میں ہم عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے. آج سے شروع ہونے والا ہمارا یہ دورہ تاریخ ساز ہوگا۔ ہم نے عوام کی حکمرانی قائم کرنی ہے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥
پیپلز پارٹی کے راہنما قادر خان مندیل کج بڑا دعوی 16ستمبر کو توہینِ عدالت کے کیس میں مریم نواز اور شہباز شریف نااہل ہوں گے، قادر خان مندوخیل کی پیشگوئی۔
”میں اپنے غیور سندھ کے عوام سے مخاطب ہوں۔ جس طرح آپ سب کے علم میں ہے کہ 3 ستمبر سے 7 ستمبر تک میرا سندھ کا دورہ ہے، جہاں ہم 27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ کریں گے۔
سندھ کی دھرتی پر آباد اپنے تمام غیور عوام سے میری اپیل ہے کہ اس اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور شرکت کریں اور 27 ستمبر کی جدوجہد کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ پہنچوں گا اور 7 ستمبر تک سندھ کے مختلف علاقوں میں عوام کے درمیان موجود رہ کر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کروں گا۔
آپ سب اپنے تنظیمی عہدیداران سے رابطے میں رہیں اور اس اہم جدوجہد میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ میں آپ سب سے ملاقات ہوگی۔“- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا 3 ستمبر سے شروع ہونے والی سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے سندھ کے عوام کے نام خصوصی پیغام!
#LongMarchOnSeptember27th
فورٹ عباس: 12 سالہ طالبہ کھلے مین ہول میں گر کر زخمی ہو گئی۔طالبہ کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے،، مقامی افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے باہر نکال لیا
🚨🚨پمز ہسپتال کے بچوں وارڈ نرسری میں آگ لگ گئی،آگ صبح 6 بجے کےقریب لگ بھگ اے سی کمپریسر پھٹنے کیوجہ سے لگی،14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے،
واقعہ کی انکوائری کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
انکوائری کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرے گی