صبح بخیر پاکستان !! کل اس وقت سرِعام کی ٹیم کےہزاروں جانباز کراچی کی دیواروں پرلکھےہوئےنعرےاوراشتہار مٹا کر تاریخ لکھ رہےہوں گے، انشاءاللہ۔۔۔ آئیےآپ بھی پاکستان کےلئےاس چھوٹی سی کوشش کا حصہ بن جائیے۔
#KarachiChamkayGa#TeamSareAam#Janbaaz
@iqrarulhassan Bhaiya he is my nephew😍
بڑے تو بڑے ہیں بھیا یے نہ سمجھ معصوم بچے بھی آپکو اور آپکے پیغام کو آگے پہنچانے کو اپنا فخر سمجھتے ہیں...پلیزز رپلائے کردیں بھیا بہت خوشی ہوگی آپکی جانباز کو اور اس پیارے معصوم کو بھی..😍😍
گذشتہ روز ایک عزیزہ کی تدفین کے لئے قبر کا انتظام کرنے قبرستان جانا ہوا تو دیکھا، نئی قبریں نئے گھروں سے بھی زیادہ تیزی سے تیار ہو رہی ہیں۔ انورمسعود کی نظم یادآگئی۔۔۔
روزوشب کےمیلےمیں
غفلتوں کےمارےہم
بس یہی سمجھتےہیں
ہم نےجس کودفنایا
بس اُسی کو مرنا تھا !!