مبارک ہو پاکستانیوں۔
حکومت پاکستان نے بجٹ میں ہر شہری کی صحت کے لئے 27 روپے، تعلیم کے لئے 54 روپے اور دفاع کے لئے 7209 روپے رکھے ہیں۔
#امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
قومی اسمبلی میں جنرل نشستیں 272 سے کم کرکے 266 کردی گئیں
خیبرپختونخوا کی جنرل نشستیں51 سے کم ہو کر45، سندھ کی60 سے بڑھ61 نشستیں، پنجاب 141 اور بلوچستان کی 16 نشستیں ہوگئی ہیں.
#currentaffairs22
On this day in 1799, Tipu Sultan was martyred while defending his fort against the British in fourth Anglo-Mysore war. He became a symbol of resistance against British colonalism. The ‘Mysorean Rocket’ used by Tipu is genesis of modern artillery & rocket warfare. His victory..
کھویا نہ جا صنم کدۂ کائنات میں
محفل گداز گرمی ٔ محفل نہ کر قبول
صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے
جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول
باطل دوئی پسند ہے حق لا شریک ہے
شرکت میانہ ء حق و باطل نہ کر قبول