آج عمران خان کے 71 یوم پیدائش پر رب کائنات سے دعا ہے کہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو انکی جدوجہد میں کامیابی عطا فرمائے۔
#HappyBirthdayImranKhan
امپورٹڈ حکومت جو تبدیلی لائی ہے وہ بلکل واضح ہے۔
اس کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جانے سے پہلے تحریک انصاف پر پابندی لازم ہے 😂😂😂👇👇👇
Final number approved by the National Accounts Committee. 0.29 % GDP growth this year. Last year it was 6.1 % . Year on Year comparisons.
FY23 GDP 0.29%
FY22 GDP 6.10%
Industries FY23 -2.9%
Industries FY22 6.83%
LSM FY23 -7.98%
LSM FY22 11.90%
services FY23 0.85%.
Services FY22 6.59%
Construction FY23 -5.53%
Construction FY22 1.90%
Livestock FY23 3.78%
Livestock FY22 2.25%
Cotton ginning FY23 -23%
Cotton ginning FY22 9.22%
دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائ ۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔