غربت کا خاتمہ ہمارا قومی عزمِ بالجزم ہے۔
معاشی خودمختاری ہماری حقیقی آزادی، آزاد فیصلوں اور قومی وقار کی ضمانت ہے۔
آئیے! اپنی صلاحیت، وقت اور ہنر کو قومی ترقی کے لیے وقف کریں—
کیونکہ مضبوط فرد ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔
#PakistanTehreekSamar#PTS
فنکار کا عروج، زوال اور ہماری بے حسی
پاکستان میں فنکار اکثر کسمپرسی میں دنیا سے رخصت ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جو شخص اپنے عروج میں ہزاروں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا ہے، وہ اپنے آخری دنوں میں تنہا اور خالی جیب کیوں رہ جاتا ہے؟
عروج کے دنوں میں شہرت، محفلیں، دولت اور ہر طرف
#پاکستان میں معدے اور جگر کی بڑھتی ہوئی #بیماریوں کی سب سے بڑی اور تشویشناک وجہ ملاوٹ شدہ اور کیمیکل والے #مصالحہ جات ہیں۔
روزمرہ کچن میں استعمال ہونے والی #ہلدی_پاؤڈر، #سرخ_مرچ_پاؤڈر اور دیگر مصالحے اگر خالص نہ ہوں، تو یہ ذائقہ نہیں بلکہ بیماریاں بانٹتے ہیں۔
کیا آپ اپنے اور
جس کاروباری شخص کو اپنے روزانہ کے خرچ، خریداری، فروخت اور ادھار کا صحیح حساب معلوم نہیں، وہ دراصل کاروبار نہیں چلا رہا بلکہ اندازے پر چل رہا ہے۔ کاروبار میں اندازہ کبھی کبھی کام آ سکتا ہے، لیکن مستقل کامیابی حساب کتاب سے آتی ہے حساب کتاب کے فائدے اس سے اپ کوئی بھی فیسٹیول یا
جناب کو شائد اندازہ نہیں کہ سکوٹی کا سامان چائنہ سے منگوا کر پاکستان میں اسمبلنگ کی جا رہی یے۔ جس کے سپئرپارٹ مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں۔
بقیہ کچھ وقت ٹھہر جائیں آپکو گرتی ہوئی مارکیٹ خود بتائے گی۔
ایک انتہائی زبردست، جدید اور انقلابی بزنس و فلاحی مفاد (Social Enterprise) کا خیال۔
دنیا بھر میں اس تصور کو "Food Rescue" (کھانا بچانے کی مہم) کہا جاتا ہے اور مغربی ممالک میں ایسی چند ایپس پہلے سے کام کر رہی ہیں، لیکن ہمارے ہاں (خاص طور پر پاکستان میں) اس کی شدید ضرورت ہے۔
کہ وہ ایک اچھا اور فلاحی کام کر رہے ہیں۔
کچھ اہم چیلنجز جن کا حل نکالنا ہوگا:
کھانے کی تازگی اور معیار (Food Safety): کھانا کب بنا تھا اور کتنی دیر میں پہنچانا ہے، اس کا ایک مخصوص ٹائم فریم (مثلاً 2 سے 3 گھنٹے) مقرر کرنا ہوگا۔
حقیقی ضروریات کا عملی حل بن سکیں۔
🍛 100 روپے
🤝 باوقار سروس
🇵🇰 قومی سماجی ماڈل
اپنے علاقے میں "ثمر دسترخوان" شروع کرنے میں دلچسپی ہے؟
آج ہی بندۂ ناچیز سے رابطہ استوار کریں۔
#پاکستان_تحریک_ثمر
تربیت • ہنر • روزگار
صرف 100 روپے میں باوقار کھانا
@TehreekSamar ایک ایسے Social Entrepreneurship Model کے آغاز کی دعوت پیش کرتی ہے جس کا مقصد مزدور، دیہاڑی دار اور کم آمدنی والے افراد کو عزتِ نفس اور وقار کے ساتھ معیاری کھانا فراہم کرنا ہے۔
یہ لنگر خانہ یا خیراتی مرکز نہیں۔
لاہور سے لے کر پاکستان کے ہر شہر، قصبے اور علاقے تک—
جو شخص اپنے علاقے میں "ثمر دسترخوان" کا ایک مرکز قائم کرنا چاہتا ہے، وہ اس قومی سماجی منصوبے کا حصہ بن سکتا ہے۔
آئیے خیرات کے ساتھ ساتھ ایسے خود کفیل، باوقار اور قابلِ نقل سماجی کاروباری ماڈلز بھی تخلیق کریں جو معاشرے کی