سبزی منڈی اسلام آباد کے سب سے بڑے ھول سیلر مجاھد گروپ آف کمپنیز اور مجاھد پلازہ سبزی منڈی کے مالک محمد صادق صاحب کا تحریک استحکام پاکستان کے مشن اور ریلی کی مکمل حمایت اور بھرپور شرکت کا اعلان
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان راولپنڈی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام 🇵🇰
14 اگست — جشنِ آزادی پاکستان
راولپنڈی سے اسلام آباد تک عظیم الشان
🇵🇰 جیوے پاکستان ریلی
اور
🇵🇰 استحکامِ پاکستان سیمینار

آئیں! جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستان سے اپنی محبت، قومی یکجہتی اور وطنِ عزیز کی سلامتی و استحکام کے عزم کا اظہار کریں۔
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد!
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم زندہ باد!

تحریک استحکام پاکستان کے زیر اہتمام
14 اگست کو جیوے پاکستان ریلی و استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا ۔
شہزادہ عثمان طاھر .
استحکام پاکستان اوورسیز فورم و تحریک استحکام پاکستان کے بانی و چیئرمین شہزادہ عثمان طاہر صاحب 14 اگست کی تقریبات ، جیوے پاکستان ریلی و استحکام پاکستان کنونشن کے لیئے پاکستان پہنچ گئے ۔ تحریک استحکام پاکستان کے مرکزی ترجمان اظہر محمود اعوان اور اسلام آباد کے چیف کوارڈینیٹر میر محمد علی کی طرف سے شہزادہ عثمان طاہر کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا گیا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کی معروف سماجی ، سیاسی و مزھبی شخصیات نے شرکت کی اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ھوئے چیئرمین تحریک استحکام پاکستان شہزادہ عثمان طاہر نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ استحکام پاکستان اوورسیز فورم کی دنیا بھر میں شاندار پذیرائی اور کامیابی کے بعد اب تحریک استحکام پاکستان کو ملک بھر کے ھر ضلع اور تحصیل تک منظم کیا جا رھا ھے ۔ کراچی ، راولپنڈی ، اسلام اباد ، ایبٹ آباد، پشاور، مری اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں کوارڈینیٹرز نامزد کیئے جا چکے ھیں جبکہ باقی اضلاع میں کام جاری ھے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ھوئے چیف ایڈوائزر استحکام پاکستان اوورسیز فورم ، ترجمان تحریک استحکام پاکستان اظہر محمود اعوان نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ استحکام پاکستان اوورسیز فورم اور تحریک استحکام پاکستان کا واحد مقصد یہ ھے کہ پاکستان کے عوام اور اوورسیز پاکستانیوں کو اس بات کا شعور دینا کہ سیاسی و جماعتی وفاداری سے بڑھ کر ریاست کی وفاداری اھم ھوتی ھے۔ تحریک استحکام پاکستان شعور کئ بیداری کئ ایک غیر سیاسی تحریک ھے جس کا مقصد عوام کے شعور کو اس قدر بلند کرنا ھے تاکہ وہ جماعتی و ریاستی وفاداری کے فرق کو سمجھ سکیں ۔ ظہرانے میں راولپنڈی اسلام آباد کے معروف کاروباری، سماجی و سیاسی سخصیات نے شرکت کی جن میں صدر پاکستان عوامی تحریک و وائس چیئرمین سیرت و میلاد کمیتی محترم غلام علی خان صاھب ، چیف کوارڈینیٹر تحریک استحکام پاکستان گوجر خان مرزا تیمور علی وارثی صاحب ، سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 56 محترم راجہ عاصم صاحب ، چیئرمین یونین کونسل و چیئرمین واٹر بورڈ تنویر اختر بھٹی صاحب ، معروف کاروباری شخصیت ثاقب عزیز صاحب ، راجہ ماجد صاحب ، قیصر صاحب ، علامہ اشتیاق علوی صاحب ، رضوان اکبر صاحب ، شاہ میر صاحب ، واسع صاحب و دیگر معززین نے شرکت کی جنھوں نے تحریک استحکام پاکستان کے کام کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ میر محمد علی چیف کوارڈینیٹر تحریک استحکام پاکستان اسلام آباد نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور تحریک استحکام پاکستان کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی ۔۔اختتام پر سربراہ جامعہ صدیقیہ و مرکزی خطیب جامع مسجد صدیقیہ علامہ اشتیاق علوی صاحب نے " وطن کی محبت سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھے" کہ عنوان پر پر مغز گفتگو فرمائی اور اجتماعی دعا کے ساتھ اس خوبصورت پروگرام کا اختتام ھوا۔
تحریک استحکام پاکستان کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر شاندار کار ریلی، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
کراچی: تحریک استحکام پاکستان کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پُرامن اور شاندار کار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، بزرگوں، خواتین، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائے، قومی پرچم اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، جبکہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور باوقار مستقبل کی حمایت کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر تحریک استحکام پاکستان کی جانب سے اپنے پیغام میں کہا گیا کہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ انصاف، انسانی حقوق اور حقِ خودارادیت کا مسئلہ ہے۔ تحریک استحکام پاکستان اپنے قیام سے ہی پاکستان کے استحکام، قومی اتحاد اور مظلوم اقوام کی آواز بلند کرنے کے مشن پر کاربند ہے اور کشمیری عوام کے جائز حقوق کی حمایت جاری رکھے گی۔ تنظیم نے عالمی برادری، اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر مؤثر توجہ دیں اور ایسے اقدامات کی حمایت کریں جو کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور خطے میں پائیدار امن کے لیے معاون ہوں۔
ریلی کی قیادت چیف کوآرڈینیٹر تحریک استحکام پاکستان کراچی ڈویژن، سید رضوان جاوید شاہ نے کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور ہر فورم پر ان کے حقِ خودارادیت اور انصاف کی حمایت جاری رکھے گی۔
ریلی کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی، قومی اتحاد اور کشمیری عوام کے لیے امن، انصاف اور خوشحالی کی دعا بھی کی گئی۔
پاکستان زندہ باد!
کشمیر پائندہ باد!

@TehreekeIset@usmanlucky872

@usmanlucky872