@BeingSAOfficial یہ اتفاق ہمین بھی ہ تھا داتا درار پہ اور بادشاہی پہ بھی اپ شور کرین تو اس نے وہی لیا جو جائز تھا شاہی قلعہ مین بھی جب گیٹ پہ اپ دیتے ہین پیسے تو اندر لنے کی کوئی تک نہین لیکن وہاں شیش محل پہ الگ ٹکٹ لیا جارہا تھا اسی وجہہ سے ہم نے شیش محل کو دیکھنا کینسل کردیا مختلف لوگوں کو
@seostock "In Islam, Muslim women have been given more rights than in any other religion. Just as many Christians do not fully follow the teachings and commandments of Jesus, similarly some Muslims also do not want to give women the rights that Allah has granted them. Therefore, it is not
@Rabbia223344 اس بھائی نے جیسی عقلمندی سے ڈیل کیا اور ڈرے نہین بس اسی طرح ڈیل کرنا ہے باقی یہ پکڑے جائیں گے وہ نہیں پکڑے جائیں گے کیونکہ جس نے پکڑ نا ہے اسی نے چھوڑے ہوئے ہیں
@MaleehaHashmey کیوں جاتی ہیں جہاز لے کے ہمارا ملک اس خرچے کاُمتحمل نہیں ۔۔
آپکو عوام کے بیچ سے ہاتھ ہلاتے اور پروٹوکول لیتے ہوئے جانا چاہئے تا کہ
ملک کے بہتر یا ابتر حالات کا بھی اپنی انکھوں سے حال دیکھا جاسکے۔۔ایک
وزیر اعلی کو یہی زیب دیتا ہے
🚨جس جرت کے ساتھ بہادری مستقل مزاجی غیرت مندی کنسنٹنسی کے ساتھ وقار کے ساتھ اس ظلم جبر کا مقابلہ کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں چھوڑیں جنوبی ایشیا نہیں بلکہ پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی
عمران خان کو خراج تحسین پیش کر دیا ہے💯👍