ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس کی تعریفیں کی جائیں
@RH_views@CMShehbaz ن لیگ کی قبر تیار کر رہا ہے اویس لغاری اور شہباز شریف
کبھی بھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے فیلڈ مارشل نے ساری زندگی تو موجود نہیں رہنا