قال رسول اللہ صلى الله عليه :
*إِنَّما سُمِّيَتِ ابْنَتِي فاطِمَةُ لِأَنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ فَطَمَها وَفَطَمَ مَنْ أَحَبَّهَا مِنَ النَّارِ.
میں نے اپنی بیٹی کا نام "فاطمہ" رکھا چونکہ خداوند متعال نے اسے اور ان کے چاہنے والوں کو آتشِ دوزخ سے دور رکھا ہے۔
أمالی طوسی، ص 300
امام جعفر صادق ع السلام:
پیغمبر اکرم ص نے فرمایا:
جو شخص اللہ کے لئے اور اس کے خوف سے کسی گناہ کو چھوڑ دے، تو خدا قیامت کے دن اسے خوش کر دے گا.
📚الكافي، ج 2، ص: 81
غزہ : 3 سال صیہونی قید میں محصور فلسطینی مجاہد جسے صیہونیوں نے نفسیاتی ٹارچر کیلئے کہا تھا تمھاری پوری فیملی کو بمباری میں مار دیا گیا ہے اور رہائی کے بعد اس نے بیوی بچوں کو زندہ دیکھا آگے اب آپ خود دیکھیں۔ بیوی ہو تو ایسی ثابت قدم وفا شعار سکون کا باعث اور جہاد کی ساتھی
*او شیخ اٹھ جا! پاک افغان بارڈر پہ محاذ گرم ہے، اور تم بے خبری سے سوۓ ہو، بھول گۓ ہمارا تمھارا کچھ دفاعی معائدہ ہوا ہے🤔
یار یہ تو سارے کے سارے اونٹ بیچ کر سو رہے ہیں🐪
سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )
اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام اللہ علیہا کے نام 🌹
*ولادت با سعادت و جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اھل ایمان کو مبارک🌹💚*
*ہفتہ وحدت بارہ تا سترہ ربیع الاول*
*بفرمان امام خمینی روح اللہ رح*
یکم ربیع الاوّل ١١ ھ
ہمارے لئے یہ دن عاشور سے بھی زیادہ سخت ہے کیونکہ اس دن آلِ محمّد ص پر ظلم کی ابتدا ہوئی درِ زہرہ جلایا گیا امیر المومنین کے گلے میں رسی ڈالی گئی، جنابِ محسنؑ کی شہادت ہوئی 🖤
#شہادتِ_محسنؑ_ابن_علىؑ
سلام صبح بنام امام زمان(عج)🤍
السلام علیک یا بقیةاللہ فی ارضِہِ 🤍 اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )
اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة