آ جا ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آ جا کہ ابھی برف پہاڑوں پر جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
#محسن_نقوی
Pakistan's Prime Minister Shahbaz Sharif has banned X in Pakistan, yet he frequently violates the ban by posting on X using a VPN. This kind of joke is rarely seen elsewhere in the world.
اوس په خوبونو کی هم را نه شي بدنامه به شی
کلی هرچا دی پریښودلی ما بدنامه سره
هم تری د مینې باور پورته هم د خلکو شولو
څه حادثی شولی راپیخی له اکرامه سره
It is an insult to the intelligence of Pakistanis when millionaires in positions of power say they'll forego their govt salaries as some sort of favour to the people. The greatest favour they can do the people is to do their job properly within the confines of the law and regs.
Recommend Adult Life Support (ALS) adrenaline doses:
-anaphylaxis: 0.5mg - 0.5ml 1:1,000 IM
-cardiac arrest: 1mg - 10ml 1:10,000 IV or 1ml of 1:1000 IV
عوام کا فیصلہ کسی شکن کے بغیر تسلیم کرتا ہوں، قومی اسمبلی کے نومنتخب رُکن سید شاہ احد اور صوبائ اسمبلی میں عمر کاکاخیل کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ آپکی کامیابی ملک و قوم کیلئے بہرہ ور ثابت ہو۔
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
Convicting Khan & Bushra in iddat case is going far too far. Those who have always spoken against dragging women in politics will never endorse it. Regime has hit rock bottom. It's disgusting.