Reel Vs Real
A real man would have b*aten such perverts but muslim man blamed the girl for not wearing a burqa.
In reality, Recently a Muslim man harassed a Muslim woman wearing a burqa.
عمر بن عبدود کا مسلمانوں کی غیرت کو للکارنا اور حضرت علی( غیرت کا دوسرا نام) کا میدان میں اترنا
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی بہادری پر ایک تحریر
غزوہ خندق میں جب عمر بن عبدود نے مسلمانوں کے لشکر پر اپنی حقارت بھری نگاہ دوڑائی تو گھوڑا اور سوار دونوں ساکت تھے۔ اچانک اس نے سر اٹھایا اور گرج کر کہا