💕السلام علیکم...
آج سورۃ کہف کی تلاوت لازمی کریں...
👇
حدیث میں آتا ہے کہ
جمعہ کے دن سورۃکہف پڑھنے والا اگلے جمعہ تک نور حاصل کرے گا فتنہء دجال سے بھی محفوظ رہے گا
#JummahMubarak
Shocked, Disgusted and feeling sick to the core! What a shameful day for us, Zainab's killers must not only be hanged, they should be given such exemplary punishment that people should remember the lessson for ever. Pakistan rulers we're waiting for action!
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آنکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کے
خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سے
سر جو اٹھتا ہے تودبتا نہیں آئینوں سے۔۔۔
#TeamSareAam#JusticeForShahzaibb