کچھ مزید تفصیلات:
طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا جس میں الشفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
پی ٹی ائی کے کارکنوں کی طرف سے جو سیکیورٹی کی صورتحال الشفا ہسپتال کے راستے میں اور باہر پیدا کی گئی اس کے پیش نظر ان کو پمز ہسپتال لے جایا گیا اور طبی معائنے کے مطابق وہ صحت مند پائے گئے
ان کو پہلے بھی طبی سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں اور اب بھی جب ان کو ضرورت پڑے گی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایران کا اعلیٰ سطحی وفد بھی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں نے بھی انہیں سلامی پیش کی۔ خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی استقبال کے لیے موجود تھے۔
🇵🇰🤝🇮🇷 | President Asif Ali Zardari and Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving the President of Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian at Nur Khan Airbase.
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔