وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئیں، جہاں چینی اعلیٰ حکام اور سفارتی نمائندوں نے پنجاب کے وفد کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔
'We've seen this movie before': Araghchi mocks 'most crushing' US sanctions on Iran-
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi has taken a jab at new sanctions announced by the United States, noting that it is not the first time Washington has undertaken the biggest economic pressure campaign against Tehran.
Senior Iranian official says country’s military remains intact -
Iran’s acting deputy defence minister has said that the US has not disrupted the country’s military supply chains, and that weapons production has rapidly increased since the start of the war, Al Jazeera reports.
Oil continues to rise amid Trump threats -
International and US crude oil futures have kept rising after US President Donald Trump threatened economic sanctions on Iran’s trading partners, raising expectations of tighter supply in the coming weeks, Reuters reports.
راولپنڈی
اسلام آباد پولیس اور ایلیٹ فورس کا سکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی کو کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کیا جائیگا
اسلام پولیس کا سکواڈ دو گاڑیوں پر مشتمل ہے
پولیس سکواڈ گیٹ نمبر پانچ سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگا
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
In a first, Foreign Minister of Syria Asaas Al-Shaibani is scheduled to arrive in Islamabad on Wednesday on a two-day visit of where bilateral relations, regional isuses are to be discussed.
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں آج چانسری میں ایک باوقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
Important talks/ meeting between Pakistani Minister @MohsinnaqviC42 and Iranian Foreign Minister @araghchi in Tehran today.. According to sources Pakistan took Iran into confidence on #MakkahJointDefenceAgreement that its not against Iran..
رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرنے سے قبل اسپیکر سے پیشگی اجازت ضروری ھے ۔احمر بھٹی نے پولیس کے رویہ کے خلاف تحریک استحقاق پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ۔
@Matiullahjan919
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
With a trilateral in Saudi Arabia that involves Pakistan, at this pace I will not be surprised if there's a possibility of another trilateral meeting in Islamabad in the coming week involving different parties.
سوات کبل امن مظاہرہ میں بم دھماکہ -
سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔
https://t.co/sXETmRMGq1
"جو معاشرہ اپنے محنت کشوں کو عزت دینا سیکھ جائے، وہی حقیقی معنوں میں ترقی کرتا ہے۔ #کھبے_کا_سلام دل جیت لینے والا اقدام ہے۔ اس خوبصورت سوچ کو
سلام۔
🤍
#KhabayKiSajji
بلوچستان میں کوئلہ کان کے افسوسناک حادثے میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،
ریسکیو ٹیمیں انتہائی دشوار حالات کے باوجود آپریشن مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں،
https://t.co/Wtv8ZxC7s8
- گوادر پورٹ - ایک اور اہم سنگِ میل عبور ۔
گوادر پورٹ نے دوسرا کمرشل بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل کر کے پاکستان کی بحری معیشت اور گوادر کو علاقائی میری ٹائم حب بنانے کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
https://t.co/qpp9F3rG7q