Journalists and Media Houses Attention Please
@TheCPNE is HERE to HEAR you:
Contact Us: 👇👇👇
☎️ For Call; 021-111-276-375 (10 am – 07 pm)
📱 Whatsapp Us; 0333-6276375
📧 Email: [email protected]
💻 Visit our Website: https://t.co/UkguJd9mlP
🔊🔉🔊 SPREAD THE WORDS 🔊🔉🔊
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر کاظم خان اور سیکرٹری جنرل غلام نبی چانڈیو کا مشترکہ بیان میں روزنامہ نئی بات کراچی کے سینئر رپورٹر مرتضی ٰکے زلفی کو این سی سی آئی اے کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس پرشدید تحفظات کا ااظہار
سی پی این ای خیبر پختونخوا کمیٹی کا اجلاس،اخبارات، صحافیوں اور ایڈیٹرز کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال،ممبران کو صوبائی حکومت کی طرف واجب الادا بقایا جات کی وصولی کے سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیس پر پیشرفت کے حوالے سے تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کا اجلاس، بلوچستان میں آزادی صحافت کی صورت حال اور پرنٹ میڈیا کے معاشی حالات پر گفت وشنید، عبوری حکومت کے دور میں صحافیوں کے خلاف درج کردہ ایف آئی آرز ختم کرنے، سرکاری اشتہارات کے نرخ میں 100فیصد اضافہ و دیگر مطالبات کیے گئے۔
کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز(سی پی این ای) کی سندھ کمیٹی کے اجلاس، میڈیا کو درپیش مسائل کا بغور جائزہ لیا گی، حالیہ نگران دور حکومت میں میڈیا پر عائد کڑی سنسر شپ کی مذمت ، مارشل لاء ادوار سے بھی سخت قرار دیا گیا.
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کی صوبہ بلوچستان کے خضدار اور وڈھ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی احتجاجی ریلی کی کوریج پر مقدمات میں نامزدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نامزد صحافیوں کے خلاف درج مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پشاور(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز کے وفد نے گزشتہ روز نائب صدر سی پی این ای طاہر فاروق کی قیادت میں پشاور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد عزیز ملک ،جنرل سیکرٹری عرفان موسی زئی ،ایم ریاض ،نائب صدر طیب عثمان اوردیگرنومنتخب عہدیداروں کومبارک باد پیش کی۔
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹر(ایمنڈ) نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ میڈیا کی آزادی سلب کرکے عوام کو حق معلومات سے محروم رکھنا انتہائی تشویشناک ہے.
کراچی میں چین کےقونصل جنرل یانگ یون ڈونگ سے سی پی این ای وفد کی ملاقات ،وفد میں سیکریٹری جنرل اعجاز الحق، نائب صدور عامر محمود ،عارف بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری مقصود یوسفی، فنانس سیکریٹری غلام نبی چانڈیو،ڈاکٹر جبار خٹک، عبدالخالق علی، بشیر میمن اور مدثر عالم بھی موجود تھے۔