نواز شریف کے قریبی بزنس مین خالد ریاض طویل عرصے سے چیف الیکشن کمشنر کو بغیر کسی وجہ کے ماہانہ تین ملین روپے دے رہے ہیں
فیکٹ فوکس کیلیے میری خبر کا اردو ترجمہ
https://t.co/xsYZkt1OhZ
اور
https://t.co/pvudquV5pd
@HaqaiqDotCom@FactFocusFF
@Haqaiq_English
The plan to chop up Pakistan into smaller slices is about making the country more malleable to the demands of one man. For the good of his country, Field Marshal Asim Munir should retreat https://t.co/xWTVRqEZDq
Eleven years after Pakistan's parliament voted to keep the country out of a Saudi-led intervention in Yemen in 2015, Islamabad has agreed to rapidly deploy more forces to Saudi Arabia without a parliamentary vote, highlighting the military's grip on foreign policy under Field Marshal Asim Munir https://t.co/tsgeFqpVEU
@asmashirazi انکی باتوں کا اعتبار کون کرے۔ اگر ملاقاتیں ہو رہی تھیں تو میڈیا کو زور شور سے بتاتے کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ لیکن یہ تو وہاں واٹر کینن لے کر پہنچ جاتے تھے۔
A very pessimistic piece about #Pakistan by a seasoned and serious person, Mr Shahid Sattar. I urge Pakistanis to read, analyze, discuss and debate it.
https://t.co/UDeeOIShm2
@ajmaljami جامی صاحب آپ بہت بڑے دانشور ہیں۔ کیا آپ کچھ مثالوں سے واضح کریں گے کہ دنیا میں کہاں کہاں صرف طاقت کے زور پر دہشتگردی کو کچلا گیا اور وہ ختم ہو گئی؟
آپ انہی طالبان کو ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں جن کو امریکہ اور نیٹو دو دہائیوں سے ختم کر رہے تھے۔
فوج شام میں تھی، یمن میں بھی تھی، اور میانمار میں بھی۔ سوڈان میں۔ لیکن تینوں جگہوں پہ اندرونی خلفشار نے خانی جنگی کی صورت حال نے پیدا کی ہے۔ کسی بھی جگہ جب عوام کی ایک بڑی تعداد کو طاقت کے بل بوتے پر دیوار سے لگایا جاتا ہے تو کوئی فوج خانہ جنگی کے امکانات کم نہیں کر سکتی
اگر فوج نہ ہوتی تو آپ کے حالات یمن جیسے ہوتے یا ہماری صورتحال افغانستان جیسی ہوتی عراق کی صورتحال دیکھ لیں ہمارے پاس جو چیز ہوتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی ! عمر چیمہ ۔۔۔۔
تو آپ چاہتے ہیں کہ جن طالبان کو امریکہ اور نیٹو مل کر ختم نہیں کر سکے، پاکستان ان کو ختم کرے؟ یا ایک نا ختم ہونے والی جنگ کرتا رہے؟ جہاں تک طاقت کا استعمال ہے فوج لڑاکا طیاروں سمیت افغانستان کے ساتھ لڑ رہی ہے، وہ تو ختم نہیں کر سکے، لیکن سہیل آفریدی کرے؟
پی ٹی آئی کی طالبان بارے پالیسی تب بھی ایسی ہی تھی جب وہ فوج کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے وہ اس بارے کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کرتے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت ہٹا کر گورنر راج لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہونا مزید خراب ہو سکتا ہے، اس ملک کا المیہ دیکھیں کہتے ہیں بلوچستان کے حالات اسلئے خراب ہیں کہ وہاں نمائیندہ حکومت نہیں ہے کے پی میں پہلے بھی نمائیندہ حکومت ہوتی تھی اور اب تو پی ٹی آئی مسلسل تیسری دفعہ حکومت میں ہے اور اس نمائیندہ حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اگر عوام کو ایسی ہی نمائیندہ حکومت چاہئیے تو اسے جمہوریت کا حسن تصور کرتے ہوئے عوام پر ہی چھوڑ دیا جائے
@MarioNawfal What about EU economy. France is under violent protests, some of fuel stations are out of gas. Inflation is high, EU has suffered heat wave this summer, due to energy it could not provide air conditioning even on international airports. Can EU suffer indefinitely?
@dakhattak پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے کا مقصد حکومت لینا تھا جو زرداری کو مل گئی۔ لیڈر شپ تب ہوتی جب وہ اس موقع کا فایدہ اٹھا کر پاکستان کو ان قوتوں سے آزاد کرواتے جن کے سبب بی بی کو جان دینا پڑی۔
زرداری نے تو گویا ڈیل دی اسٹیبلشمنٹ کو اپنے اقتدار کے لیے
دنیا جتنی تیزی سے بدل چکی ہے، یہ والے صحافی وقت کے ساتھ خود کو اپ ڈیٹ نہیں کر پائے۔ ابھی تک نوے کی دہائی کے میں قید ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے کالم نئی نسل کے لیے اجنبی ہیں۔ اس لیے سہیل صاحب کو نئی نسل بد تمیز لگتی ہے۔
برسوں سے رپورٹنگ کرنے کے باعث قلم گھیسٹیے کو اندازہ ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں عمران خان کی اسپتال آمدورفت شروع ہو سکتی ہے، بشریٰ بی بی کو بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے ،بہنوں کو رہا کیا جاسکتا ہے، یہ وُہ حدود ہیں جن سے باہر نکلنے کا امکان نظر نہیں آتا۔ عمران خان کی رہائی یا سیاست میں واپسی کا فی الحال کوئی امکان نہیں بشریٰ عمران کی بنی گالہ منتقلی دراصل ایک نئی اسٹرٹیجی کا حصہ ہوگی جس میں علیمہ خانم اور بشریٰ عمران دونوں گروپوں کو الگ الگ کرنا ہے، بشریٰ عمران کے بنی گالہ منتقل ہونے سے علیمہ خانم کی طاقت کمزور ہوگی کیونکہ عمران خان اپنی بہن کی نسبت اپنی مرشد بیوی کی بات زیادہ مانتے ہیں
https://t.co/9OA1EjZPvc
@peculiarchichii Men never priotise sex over respect. If a man thinks he did wrong, it is not the sex denial which shall make him realize but his own heart. If a man says sorry, he cannot not go for sex soon after.
@ajmaljami جامی صاحب ایسے تو اتنے دہشتگرد مریں گے نہیں، جتنے ہم پیدا کیے جائیں گے۔ آپ دیکھیں آپ کے ساتھ والے گھر میں ڈاکو پناہ لیں، اور پولیس والے ڈرون اٹیک کر کے ساتھ میں آپکا گھر بھی ملیامیٹ کر دے، ہو سکتا ہے آپ اسکو اللہ کی رضا سمجھ کر جانے دیں، لیکن قبائلی لوگوں کا کلچر مختلف ہے۔
@muneebfaruqpak منا منیب، تجھے اگلے ٹوائلٹ ٹشو کی طرح بے رحمانہ طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ جو خالی دھمکیاں بھی ہوتی ہیں، تیری ذریعے خبر بنوا کر چلوا دیتے ہیں۔