جنرل عاصم منیر کی کامیابیاں :
جی ایس پی پلس خطرے میں
میزائل پروگرام پر پابندیاں
ایس آئی ایف سی خالی
نور پور ایک کارٹن کیساتھ دوسرا فری
1237 فوجی جان سے گئے
آئینی و عدالتی ڈھانچہ تباہ
عوام کا فوج سے اعتماد ختم
بھارت کی آزاد کشمیر میں در اندازی
ہور چوپو
"راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں!
ہم پاکستانی آپ کے مقروض ہیں جیسے آپ نے ۲۵ مئی سے آج تک آئین اور قانون کی اس پرامن جدوجہد میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا۔ آج بھی اللہ کی مدد کے بعد آپ کا ایثار ہمارا سب سے بڑا سہارا ہے۔ جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔
پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔
منزل ڈی چوک ہے۔ ڈی چوک پہنچنے اور وہاں قیام کی پلان پر کل سے عملدرآمد شروع کرادیا جائیگا۔
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔"
@MuradSaeedPTI
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ان کیلئے ہم وطنوں کو گولی مارنا کوئی بڑی بات نہیں پھر جب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لوگ آواز بلند کرتے ہیں تو انکو غدار قرار دے دیتے ہیں پوری قوم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ ہم وطنوں کی زندگی کی آپکی نظروں میں کوئی حیثیت نہیں!!
میں دل برداشتہ ہُوں کیُونکہ حکومت میں بیٹھے لوگ خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں،
میں دل برداشتہ ہُوں کیُونکہ ادارے پاگل ہو چکے ہیں،
میں دل برداشتہ ہُوں کہ کسی سیاسی جماعت نے انسانیت کے ناطے ہی کوئی آواز اٹھانا تو دُور وہ پی ٹی آئی پر ہو رہے ظلم اور بربریت کا مذاق اڑانے میں مصرُوف ہیں۔
بشری بی بی اب بھی ڈٹی ہوئی ہیں۔ اور بلیو ایریا میں ہی موجود ہیں۔ مشکل وقت ہے۔ ورکر تھکا ہوا۔ لیکن بھرپور لڑ رہا ہے۔
میری ابھی گراؤنڈ پر بات ہوئی ہے۔ اگر آپ چند گھنٹے اور نکال گئے تو فتح آپکا مقدر ہے۔
نیگٹیوٹی مت پھیلائیں
متحد رہیں، منظم رہیں۔ افواہوں پر کان نہ دہریں۔ آپ نے جرات اور وفاداری کا امتحان پاس کرلیا ہے۔ آپ کا جذبۂ ایثار اور قربانی تاریخ میں رقم ہورہا ہے۔
اب آپ کے صبر اور حکمت کا امتحان ہے۔ آگے اعصاب کی جنگ ہے۔ اپنی جگہ جمے رہنا ہے۔ آپ ہی قیادت، آپ ہی عمران خان کے نظریے کے حقیقی وارث ہیں یہ آپ کی جنگ ہے۔ آپ نے اپنا لیڈر، اپنا مینڈیٹ، اپنا آئینی اور قانونی حق واپس لینا ہے۔ آپ نے اپنا ملک ان غاصبوں سے واپس لینا ہے جو اپنا حق مانگنے پر آپ کو گولیوں سے بھوننے سے دریغ نہیں کرتے، جن کی نزدیک ہماری آپ کی زندگیوں کی کوئ حیثیت نہیں ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان کا میڈیا اپنے کردار پر غور کرے۔ یہ ملک صرف ہمارا نہیں آپ کا بھی ہے۔ اتنا نہ گریں چند ٹکوں کی خاطر، ابھی بہت سوں کی بہت زندگی باقی ہے کل کو کسی سے نظریں ملانے کے قابل رہنے دیں خود کو۔
تنہا چٹانوں پر جو جوان دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے شھید ہوے، گدھے پر لاد دیے گئے۔
مظاہرین کو قتل کرتے ہوئے اپنے ہی گاڑیوں کے نیچے آکر جو ہلاک ہوا، اشرفیہ خود کندھا دینے آئی۔ فوٹو شوٹ ہوئے۔
شھید کی جو موت ہے، وہ غداروں کی بیساکھی ہے۔
#Islamabad
Message to the Pakistani nation by former Prime Minister Imran Khan, from Adiala jail, Rawalpindi:
I commend the Pakistani nation and PTI's political workers, who are fighting for their rights by participating in this peaceful protest, and resolutely standing before the mafia that has imposed itself upon our country, to demand their rights and genuine freedom.
My message for my team is to fight until the last ball is bowled. We will not back down until our demands are met!
On Mohsin Naqvi's instructions, paramilitary Rangers and police relentlessly fired teargas shells and even shot at our political workers, resulting in the martyrdom of and injuries to peaceful, unarmed citizens. Let me tell you, they will have to answer for this!
The protesters were not only peaceful, but they even assisted the very police officers and Rangers who were shooting and firing teargas shells at them (when they were in need of help).
My thanks go to overseas Pakistanis around the globe, who are not only mobilizing Pakistanis and contributing funds, but also holding historic protests in their respective countries.
Social media warriors around the globe should continue to vigorously reiterate our demands and show the world the ongoing oppression in Pakistan!
To those threatening to try me in military court: Do what you must; I will not back down from my stance.
Those who haven't yet joined the protest must also head to D-Chowk.
All Pakistanis participating in the protest must remain peaceful, stay united, and stand firm until our demands are met. Remember, this is a struggle for Pakistan's survival and true freedom!
دو لوگ شہید ہونے کے بعد، ہزاروں شیل چلنے کے بعد ، اڑتالیس گھنٹے پوری ریاستی مشینری کو شکست دینے کے بعد لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچ آئے ہیں۔ اس کھوپڑی والے چچا کو یہ سب سکرپٹڈ لگ رہا ہے۔
چچا ابے او چچا تم سے نہ ہوپائے گا۔
یہ رہا انکا "شھید افسر".
پہلے اپنا ڈالہ چڑا، پھر دو قیدی وین۔ ایک نے بھی رک کر مدد کرنے کی کوشش تک نہیں کی۔ یہ اوقات ہے یزیدیوں کے آنکھوں میں اس بندے کی جس کو اب تمغے دیے جائیں گے مظاہرین کو قاتل کہہ کر۔
#Islamabad#نومبر24_یوم_انقلاب