بی ایل اے/بی ایل ایف کے بزدل دہشتگرد اب خواتین کے لباس میں چھپ کر کارروائیاں کر رہے ہیں۔ لیکن ان کی مردانہ چال اور ساخت ان کا بھونڈا پروپیگنڈا خود بے نقاب کر رہی ہے۔
دیکھیں ویڈیو ۔۔!!
#Balochistan#BLA#BLF#VerifyTheFacts
نوشکی کے کلی غریب آباد میں گیس کی مسلسل عدم فراہمی اور باقاعدگی سے بلوں کے اجرا پر شہریوں کا احتجاج، متعدد صارفین نے اپنے گھروں سے گیس میٹر اتارنے شروع کر دیے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک سینکڑوں میٹر نکالے جا چکے ہیں۔
#Nushki#Balochistan#SSGC#PublicProtest
In Balochistan’s barren uplands, security forces responded as BLA-linked individuals attempted to move across exposed hill slopes. Timely action restricted their movement through the open mountainous terrain.
#Balochistan#SecurityForces#Peace#SKZ_IN_ECUADOR#خليجي٢٧
🚨 تربت میں بڑی کارروائی!
جوسک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
📷 آپریشن ردالفتنہ 3 — دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری۔
#Turbat#Balochistan#Updates
How do groups operating from remote mountainous areas gain access to significant funding, advanced technology and logistical support? This video examines the possible sources, networks and unanswered questions behind these resources.
#Balochistan#unfreezemyacount#BLA#smno #
جب عوام اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہوں تو تشدد کے خلاف مزاحمت مزید مضبوط ہو جاتی ہے۔ مند میں مقامی افراد کی مبینہ معاونت اور بعد میں اظہارِ یکجہتی نے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اعتماد کو نمایاں کیا۔
#Balochistan#Mand#Unity#PakistanArmy
عوام کے حقوق کا نعرہ لگانے والے بی ایل اے کے نام نہاد "مجاہد" اب آم، جوس اور مرغیاں چوری کرنے پر اتر آئے ہیں۔ یہ بھتہ خور اور لٹیرے اپنے کرتوتوں سے خود اپنی بزدلی اور زوال کا منہ بولتا ثبوت دے رہے ہیں۔
#Balochistan#Pakistan#BLA#Theif
تربت–مند روڈ منصوبہ کیچ میں بہتر سفری سہولیات اور رابطہ کاری کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق منصوبے پر معیاری تعمیراتی کام جاری ہے، جس سے علاقے میں ترقیاتی سرگرمیوں کو تقویت ملنے کی توقع ہے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#Huracán#Balochistan#Turbat#Development
نوشکی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان موقع سے اہلکاروں کے ہتھیار لے کر فرار ہوگئے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
#Nushki#Balochistan#Police
نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات۔ منصوبوں کی بروقت تکمیل سے علاقے میں عوامی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
#Balochistan#Development#Nasirabad
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے مسلح عناصر کے خلاف کلیئرنس آپریشن کے ذریعے علاقے میں سیکیورٹی بحال کر دی گئی۔
#Balochistan#BLA#Peace
Khadija Pir Jan said her husband was linked to BLA and had also brought her brother into the group. After his death in 2022, she said her brother and his associates influenced her to work for the organisation.
#Balochistan#PakistanStrong#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#Perú
آپریشن بااز، راج، قلات
19 ستمبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز کی کامیاب ریسکیو اور ریکوری کارروائی، جس کے نتیجے میں اہم مشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
#OperationBaaz#Kalat#Balochistan
16-year-old Mehlab Baloch shares her story on SAMAA TV, exposing the harsh realities and deception young women face in remote camps. Stay informed, stay vigilant, and protect our youth from manipulation. #MehlabBaloch#SamaaTV#Balochistan#Awareness#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦ #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Empowering youth in Southern Balochistan! Wing Commander Makran visited Govt Boys High Schools in Sami, Shahrak, and Shapk to assess students' needs, leading to essential supply distribution by FC Balochistan (South) Parwaz Foundation.
#FCBalochistanSouth#ParwazFoundation #EducationInBalochistan
بلوچستان کا مستقبل یہاں کی نوجوان نسل ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت BEEF Scholarship طلبہ کو اپنی تعلیم جاری رکھنے میں معاونت فراہم کر رہی ہے۔
#Balochistan#PakistanStrong#LevisXROSÉ#ROSÉ