میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر
انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او س�� پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔
وہ بیانیہ جس کے ذریعے پاکستان پر "اسلامی دہشت گردی" کا الزام لگا کر ظالمانہ بھارتی قبضے کیخلاف اہل کشمیر کی جائز جدوجہد سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ایل او سی پار کرنے سے بھارت کو مقبوضہ وادی میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور جنگ بندی لکیر کے اس پار حملہ کرنے کا جواز ملے گا۔
DATE: Friday, 9th November 2018
TIME: 5 p.m. to 9 p.m.
Artist & Event Management By:
#FarhanAUSlive
Tickets available on:
https://t.co/B80soCEZSM…/farhan-saeed-live-in-con…!