پنجاب میں بچوں کے ساتھ خونی کھیل کھیلا جارہا ہے مگر مجال ہےکہ کوئی نوٹس لے چھوٹے معصوم بچے گرمی کی وجہ سے خون میں لت پت ہورہے ہیں مگرکسی کو ان کی پرواہ نہیں ہے
ایسے حالات میں کومت فوری سکولوں کو بند کرنے کےاحکامات جاری کرے۔
#HEATWAVE@DrMuradPTI@Shafqat_Mahmood@GovtofPunjabPK
دھرنا بنی گالا 19 دسمبر 2020
پنجاب کے تمام سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر(SSE/AEO) کو غیر مشروط طور پر فوری مستقل کیا جائے
وزیراع��م پاکستان عمران خان سے نوٹس لینے کی اپیل
منجانب :سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز ریگولرائیزیشن موومنٹ پنجاب