ذرا سنیں اور #ریٹویٹ لازمی کرے
القادر یونیورسٹی کے طلباء سے سنیئے القادر یونیورسٹی کا تعلیمی معیار جہاں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پڑھانے پر آج عمران خان کو سزا سنائی گئی
انصاف کی ایسی دھجیاں پہلے کبھی نا بکھری ہوں گی۔
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
دردِ دِل 💔💔
آج اس شخص کو 14 سال سزا سنائی گئی جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر کہا تھا
جب ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے تو ہمارے دلوں کو تکلیف پہنچتی ہے 💔
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
عمران خان کو سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال کی سزا سنادی گئی۔
سزا کے خلاف قومی اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شدید احتجاج ۔
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ