آل پارٹیز کانفرنس مظفرآباد کا اہم اجلاس ایوان وزیر اعظم میں منعقد ہوا، سیاسی و مذہبی جماعتوں کی قیادت شریک ہوئیں،اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئینی عمل اور عوامی امورپر تفصیلی مشاورت کی گئی.
جلاس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کی قرارداد منظورکر لی گئی
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، ایک دوسرے کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ
کویت نے ایرانی سفارتی عملے کے دو اراکین کو ’ناپسندیدہ‘ شخصیات قرار دے دیا
13 ایرانی میزائل، 17 ڈرون تباہ کیے،کویتی وزارت دفاع
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے اور علاقائی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹرمپ کی کوشش بے کار: اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دیدیا
سلامتی کونسل کا اجلاس، لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر اظہار تشویش
U.S. Defense Secretary Pete Hegseth urged Asian allied nations to increase their defense spending in order to counter China's growing power and prevent its dominance in the region.
ریچل کیمپوس ڈفی کی نئی کتاب ’’آل امریکن پیٹریاٹزم‘‘ شائع
امریکہ کے 250 سال: حب الوطنی اور قومی عظمت پر نئی کتاب
ریچل کیمپوس ڈفی کی کتاب میں امریکی عظمت کے 250 سال کا جشن
نئی کتاب میں امریکی حب الوطنی اور قومی ورثے کو اجاگر کیا گیا
@RCamposDuffy
Pakistani Army Chief Field Marshal Asim Munir met with Iran's Foreign Minister Araghchi in Tehran for late-night talks focused on diplomatic efforts to halt US-Israeli aggression and strengthen regional peace and stability.