وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال ہوا.
قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا. وزیرِ اعظم نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا.
🚨🚨وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ قطر، وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال. قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا۔۔۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ ویزے پر آنے والوں کیلئے مکہ مکرمہ سے روانگی کی آخری تاریخ 18 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ نُسک پلیٹ فارم سے عمرہ اجازت ناموں کا اجرا 18 اپریل سے 31 مئی تک معطل رہے گا۔
#SamaaTV#SaudiArabia#Hajj2026