امریکہ مردہ باد کے نعرے لگانے سے آپ کے قاتل کا معاوضہ کم نہیں، بلکہ بڑھ سکتا ہے۔ دنیا میں کون سی قوم اپنے ہی قاتل کا معاوضہ بڑھانے کے لیے نعرے لگاتی ہے؟
مولانا محمد خان شیرانی
پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد و تعاون ’’وَتَعَاوَنُوا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوٰی وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَی الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ‘‘ کی بنیاد پر قائم ایک اصولی، مستقل اور غیر متزلزل عہدِ رفاقت ہے۔
مولانا شجاع الملک
صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پی کے
پاکستان میں پالیسیوں کی تشکیل جی ایچ کیو میں ہوتی ہے، اور ان پر عمل درآمد کی ذمہ داری سیاست دانوں کے سپرد کر دی جاتی ہے؛ گویا اقتدار کی باگ ڈور جرنیلوں کے ہاتھ میں اور سیاست دان محض دستخطی کلرک ہیں۔
مولانا محمد خان شیرانی
مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا دوٹوک مؤقف:
مدارس کی اصلاحات|عمران خان| بلوچستان| اسٹیبلشمنٹ| جرگہ| پاک سعودی ترک معاہدہ | اور ایران کا مستقبل
مولانا محمد خان شیرانی مدظلہ العالیہ کا خانوزئی میں صحافیوں سے گفتگو!