اربوں روپے دس سالوں میں خرچ ہوئے مگر جیکب آباد کی عوام کو پینے کا صاف اور میٹھا پانی تاحال فراہم نہیں کیا جا رہا ، جیکب آباد کی عوام عوامی نمائندوں سے مایوس،
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@Natashah30
نوجوانوں کو دین سے جڑے رہنے اور رمضان کی فضیلت اور برکات کو سمجھنے کا درس کے حوالے سے
جمیعت علمائے اسلام ضلع جیکب آباد میں آمد رمضان کے حوالے نشت منعقد کی گئی ،
#NewsUpdate#Jacobabad#tableeghijamaat
ٹریفک کا جام رہنا عوام کے لئے سردرد بن گیا ، مریضوں کو ہسپتال بچوں کو اسکول جانے میں دشواری کا سامنہ ، ٹریفک پولیس غائب ضلع انتظامیہ نے بھی لمبی تان لی ،
Due to garbage bins and stray animals outside educational institutions, students, teachers, and local residents are facing severe inconvenience.
@SUCHTVNews@UNICEF_Pakistan@CMSindh
جیکب آباد کی گلی محلوں کو روشن کرنے کا مشن چیئرمین میونسپل کمیٹی میر غلام عباس جکھرانی کی جانب سے 31 وارڈز میں 1000 سے زائد سولر لائٹس لگانے کا کام جاری ، اس پر مزید دیکھتے ہیں دوست محمد لاشاری رپورٹ
@CMSindh@BBhuttoZardari@AbbasJakhrani@SUCHTVNews
جیکب آباد میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں ہوتی تو یہ بھی کسی کا سہارا بن سکتے
تھے اگر منشیات سرےعام نا بکتی آج یہ گلیوں میں نشہ کرنیوالے افراد معاشرے میں کسی اچھے مقام پر ہوتے ،
#SupremCourtOfPakistan plz take Somoto at Balochistan SBK test pass teacher vacancy , passing candidate are still protesting for ther rights infront balochistan assembly #CmBalochistan